کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے حکومت کے پاس کوئی حکمت عملی نہیں ہے. شہباز شریف
حالات کا تقاضا ہے مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس روزانہ بنیاد پر منعقد کیا جائے. صدر نون لیگ
میاں محمد ندیم بدھ 1 اپریل 2020 15:14
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ جب تک حکومت کورونا کے ”ٹرینڈ“ کو سمجھے گی اس وقت تک بہت دیر ہو چکی ہو گی، صوبوں کو نظرانداز کیا جانا مجرمانہ عمل اور بے حسی کی انتہا ہے.
قائد حزب اختلاف نے کہا کہ صوبوں کو وسائل کی فراہمی اور ان کی تقسیم کے طریقہ کار پر تاحال وضاحت نہیں ہوئی ہے فروری میں اسلام آباد سمیت تمام صوبوں نے حفاظتی لباس مانگا لیکن وزیر اعظم نے انکار کر دیا اور صوبے صرف دہائی دیتے رہ گئے. انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نے ضروری اشیا کی منظوری نہ دے کر مجرمانہ غفلت کی ہے لاک ڈاﺅن اور اس کے اثرات سے نمٹنے کے لیے حکومت کے پاس کوئی حکمت عملی نہیں ہے. دریں اثناءاسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو لکھے گئے خط میں قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے مطالبہ کیا کہ کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں وسائل کے استعمال کی شفافیت کو نگرانی کے ذریعہ یقینی بنایا جائے. شہباز شریف نے کہا ہے کہ وسائل کے استعمال کی پارلیمانی نگرانی بہت ضروری ہے اپوزیشن لیڈر نے کہا کہ کورونا وائرس کا معاملہ عوامی صحت کیلئے انتہائی اہمیت کا حامل ہے پاکستان یہ جنگ محدود وسائل اور فنڈز سے لڑ رہا ہے. انہوں نے اسپیکر قومی اسمبلی کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ پارلیمانی کمیٹی کااجلاس بلانے کے اقدام کو سراہتے ہیں.متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سیاستدان ایک دوسرے سے ہاتھ ملاے کو تیار نہیں ہوں گے تو مسائل کیسے حل ہوں گے، بلاول بھٹو
زندگی کی چلچلاتی دھوپ میں ماں ٹھنڈی چھاؤں کی مانند راحت وسکون ہے، مریم نواز
عالمی لاجسٹک کمپنی کی پاکستان کے پہلے گرین ٹرانس شپمنٹ ٹرمینل کی ترقی میں دلچسپی
پانی کی تقسیم کیلئے ارسا کا ہنگامی اجلاس (آج )طلب
بات چیت ہی ملکی مسائل کا حل ہے، میں پل کا کردار ادا کرتا رہا ہوں ،میں بات چیت کیلئے کوشش کرتا رہوں گا‘ ..
وزیراعلیٰ مریم نواز پاکستان میں ایک برانڈ بن چکی ہیں‘ عظمیٰ بخاری
دارالعلوم جامعہ نعیمیہ میں حج تربیتی پروگرام کا انعقاد
شہر کے تمام گرجا گھروں کو سکیورٹی فراہم کی گئی ہے، محمد فیصل کامران
موبائل پولیس خدمت مرکزکا رواں ہفتے کا شیڈول جاری کر دیا گیا
قومی ہاکی ٹیم اذلان شاہ ٹورنامنٹ میں سلور میڈل جیتنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئی، ٹیم کا شاندار استقبال
لیسکو کا بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری، 30 ہزار سے زائدملزمان گرفتار،بھاری جرمانے عائد کیے گئے، ترجمان
بین المذاہب ہم آہنگی کافروغ وقت کی اہم ضرورت ہے،ڈاکٹرراغب نعیمی
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز پاکستان میں ایک برانڈ بن چکی ہیں، عظمیٰ بخاری
-
پی ٹی آئی کا عمران خان کی صحت کے حوالے سے عدالتی حکم عدولی کے نوٹس کا مطالبہ
-
موبائل فونز کی قیمتوں میں 30 فیصد تک کمی کردی گئی
-
نو مئی کا رونا رونے والے 12 مئی کا سانحہ بھول گئے ہیں، حلیم عادل شیخ
-
وفاقی اور صوبائی حکومت ہوش کے ناخن لیں ‘ حافظ نعیم الرحمن
-
مدینہ کی ریاست کی بات کرنے والوں کو معلوم ہونا چاہیئے پہلا اصول معافی مانگنا ہے، گورنر سندھ
-
آئی ایم ایف کی پاکستان میں انتخابات کے باوجود برقرار سیاسی بے یقینی کی نشاندہی
-
شمالی وزیرستان میں 2 دہشت گرد حملوں میں 7 سکیورٹی اہلکار شہید
-
معاشی استحکام کیلئے اداروں کی نجکاری ضروری ہے، وفاقی وزیر خزانہ
-
لاہور میں مزید بارشوں کے پیش نظر الرٹ جاری
-
پی ٹی آئی کا چیئرمین بنائے جانے کی خبروں پر سابق صدر عارف علوی کا مؤقف آگیا
-
وزیر خوراک نے نان روٹی ایسوسی ایشن کو 15 روپے روٹی کی فروخت پر رضامند کرلیا