ناصر سلمان وائس چیئرمین پنجاب وزیراعلی شکایت سیل سے ملک حماد اعوان چیئرمین اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی پنجاب کی ملاقات،

ملک امانت علی جوائنٹ سیکرٹری پی ٹی آئی پنجاب بھی موجود تھے، ملاقات میں تعمیراتی انڈسٹری اور بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے گفتگو ہوئی،

Umer Jamshaid عمر جمشید منگل 4 اگست 2020 11:39

ناصر سلمان وائس چیئرمین پنجاب وزیراعلی شکایت سیل سے ملک حماد اعوان چیئرمین اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی پنجاب کی ملاقات،
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 04 اگست2020ء) وزیر اعظم عمران خان نے تعمیرات سیکٹر کی اہمیت کو جانتے ہوئے اسے انڈسٹری کا درجہ دیا ہے، ناصر سلمان
تعمیرات سیکٹر سے 40 مختلف شعبہ جات منسلک ہیں، جہاں مزید روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے، ناصر سلمان
وزیراعلی عثمان بزدار نے تعمیراتی انڈسٹری کو تاریخی مراعات دیں، ناصر سلمان

کاروبار میں آسانی صنعتکار کا خواب جسے حکومت پنجاب پورا کررہی ہے، ناصر سلمان
بلدیاتی انتخابات وقت کی ضرورت اور اختیارات کی نچلی سطح منتقلی سے عوامی خدمت ممکن ہوگی، ناصر سلمان
بلدیاتی انتخابات کی حلقہ بندی کے کام آغاز کے ساتھ پارٹی قیادت نے تیاریوں کا آغاز کردیا ہے۔

(جاری ہے)

ناصر سلمان
نیا پاکستان ہاؤسنگ کے تحت لاہور میں 35 ہزار اپارٹمنٹس کی تعمیر کا آغاز جلد ہورہا ہے، ملک حماد اعوان
جدید انفراسٹرکچر کے ساتھ لاہور شہر کے ماسٹر پلان پر آغاز بھی جلد ہورہا ہے۔ ملک حماد اعوان

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں