ہندوستان دنیا کا سب سے بڑا دہشتگرد ملک ہے
مقبوضہ کشمیر کی آزادی تک خون کے چراغ جلتے رہیں گے،راجا فارق حیدر
سجاد قادر منگل 26 جنوری 2021 05:43
(جاری ہے)
بھارت نے کشمیر پر غاصبانہ قبضہ کر رکھا ہے۔
سات دہائیوں سے بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں غیر جمہوری طریقہ کار اپناتے ہوئے ظلم وجبر کا بازار گرم کر رکھا ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں رائج کالے قوانین صریحاً جمہوری اقدار کے خلاف ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ 5 اگست کے بعد مقبوضہ کشمیر میں جو ہوا، کیا وہ جمہوری ملک کرتا ہے۔ تحریک آزادی کشمیر ایشیا کے امن کی تحریک ہے۔ بھارت میں اقلیتوں کیلئے کوئی جگہ نہیں ہے۔ ہندوستان میں رہنے والی اقلیتیں انتہا پسندانہ حکمرانوں سے خوفزدہ ہیں۔ بھارت نے جس دن سے یوم جمہوریہ منانا شروع کیا، اس دن سے ہمارا یوم سیاہ ہے۔وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر 5 اگست 2019ء کے بعد بھارت کے فوجی محاصرے میں ہے۔ بھارت کا 5 اگست کا اقدام اقوام متحدہ کی قراردادوں کی سنگین خلاف ورزی ہے۔ بھارت نے اقوام متحدہ کی قراردادوں کو بری طرح پامال کیا۔انہوں نے کہا کہ کشمیریوں کے جذبہ حریت کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں اور ان لاکھوں شہدا کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں جنہوں نے اپنے گرم لہو سے شمع تحریک کو ہر آن تابندہ اور روبہ مستقبل رکھا اور کٹھن حالات ومشکلات کے باوجود جوش حریت کو سرد نہیں ہونے دیا۔ان کا کہنا تھا کہ 5 اگست کا بھارتی اقدام کشمیری نہیں مانتے ہیں۔ کشمیری کسی صورت بھارت کا حصہ نہیں اور نہ کبھی ہو سکتا ہے۔ تحریک آزادی کیلئے کشمیریوں نے اپنی تیسری نسل قربان کر دی ہے اور جب تک انڈیا کے غاصبانہ قبضہ کا خاتمہ نہیں ہوجاتا یہ قربانیوں کا سلسلہ ایسے ہی چلتا رہے گا۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پنجاب اسمبلی میں گندم کی خریداری کا معاملہ زیر بحث رہا،
عام آدمی کے لیے آسانیاں پیدا کرنے کے لیے ہمہ وقت کوشاں ہیں‘ملک افضل کھوکھر
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
وزیراعلیٰ پنجاب کا 400 ارب روپے سے زائد کا زرعی پیکج کاشتکاروں کی خوشحالی کےلئے اہم سنگ میل ثابت ہو گا،وزیر ..
سموگ تدراک کیس، پولیتھین بیگ پر قابو پانے اور پانی کے بچائو کیلئے کاروائیاں تیز کرنے کی ہدایت،سماعت ..
صوبائی وزیر اقلیتی امور رمیش سنگھ اروڑہ سے کینیڈین ہائی کمشنر کی ملاقات، خواتین کے حقوق بارے تبادلہ ..
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
سید فرہاد علی شاہ کی تارکین وطن کی اسمگلنگ کی روک تھام کے موضوع پر بین الاقوامی ورکشاپ میں شرکت
پنجاب میں سموگ کے خاتمے کیلئے انوائرنمنٹل پروٹیکشن اتھارٹی بنانے کا فیصلہ
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا ..
یو ای ٹی لاہور میں تیسرے نپیو وینچر مقابلہ جات کا اہتمام
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
-
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے
-
نادرا کی جانب سے 3 کروڑ اسمارٹ کارڈز کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
-
اسٹیٹ بینک کی مارکیٹ سے ریکارڈ 4.2 ارب ڈالر کی خریداری
-
ترقی کی راہ میں رخنہ ڈالنے اور توجہ ہٹانے کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی،آرمی چیف
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
سینیٹر شبلی فراز نے حکومت سے بات چیت کیلئے مشروط آمادگی ظاہر کر دی