مریم نواز کا دوہرا معیار، الیکشن کمیشن کا ایک فیصلہ فکس میچ اور دوسرا فیصلہ خوش آئند قراردے دیا
الیکشن کمیشن کی جانب سے لیگی رہنما پرویز رشید کو نا اہل قرار دیے جانے کا فیصلہ فکس میچ ہے، جبکہ الیکشن کمیشن کی جانب سے این اے 75 کے ضمنی الیکشن کالعدم قرار دیے جانے کا فیصلہ خوش آئندہ، مریم نواز
دانش احمد انصاری جمعرات 25 فروری 2021 23:11
(جاری ہے)
الیکشن کمیشن کا فیصلہ سامنے آنے کے بعد مریم نواز نے فیصلے کو فکس میچ قرار دیا تھا۔ اپنے ایک دوسرے ٹویٹ میں مریم نواز نے این اے 75 کے ضمنی انتخابات کو کالعدم قرار دینے کے الیکشن کمیشن کے فیصلے کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ '’الیکشن کمیشن کا فیصلہ خوش آئند ہے، لیکن ری پولنگ سے بڑے سوالات بھی باقی ہیں کہ یہ سازش کہا تیار ہوئی؟“۔
مریم نواز نے الیکشن کمیشن کے جمعرات مورخہ 26 فروری کے فیصلے کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے ٹویٹر پر جاری اپنے پیغام میں مزید کہا ہے کہ ''چیف سیکرٹری، آئی جی، کمشنر اور دیگر سرکاری اہلکار کس کا حکم سن رہے تھے؟ منصفانہ انتخابات کے لیے ان سب کو کٹہرے میں لانا اور سازش کی کڑیاں کھولنا لازمی ہے۔“ خیال رہے کہ الیکشن کمیشن نے اپنے فیصلے میں این اے 75 کے ضمنی انتخابات کو کالعدم قرار دے دیا ہے۔ ن لیگ نے بھی این اے 75 میں ضمنی انتخابات دوبارہ کروانے کا مطالبہ کیا تھا، جبکہ وزیراعظم عمران خان نے 20 پولنگ اسٹیشن پر انتخابات دوبارہ کروانے کا کہا تھا۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
عبدالعلیم خان کی زیر صدارت اہم پارٹی اجلاس
uچائلڈ پروٹیکشن بیورو میں ماں کے عالمی دن کے حوالے سے تقریب
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر نرسنگ شعبہ کی بہتری کیلئے کوشاں ہیں: خواجہ سلمان رفیق
ٌشہید ذوالفقار علی بھٹو کو سرکاری سطح پر قومی ہیرو کا اعزاز ملنا چاہئی: ملک عابد حسین اعوان
ض*ہمیں کسی بھی قیمت پر ن لیگ کی حکومت کا حصے دار نہیں بننا چاہیے : میاں ایوب
ّوزیر اعلیٰ کے پی کے منفی سیاست کو ترک کرکے عوام کی خدمت کی طرف توجہ دیں: حسن اشرف بھٹی
&جان لیوا مہنگائی کی وجہ سے دو وقت کی روٹی کا حصول بھی مشکل ہو چکاہی: انجینئر احمد حماد رشید
ایس ایچ او تھانہ پرانی انارکلی کے مبینہ ملزمان پر تشدد کی فوٹیج سامنے آ گئی
شاہد محمود کا ایم پی اے شعیب صدیقی کے اعزاز میں استقبالیہ
وزیر اعلیٰ کی ہدایت پر نرسنگ شعبہ کی بہتری کیلئے کوشاں ہیں‘سلمان رفیق
جنہیں عوام نے مسترد کیا اُن کو ہی مسلط کیاگیا،فارم 47والی حکومت جعلی ہے‘ حافظ نعیم الرحمن
’’ماواں ٹھنڈیاں چھاواں ‘‘
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
شادی سے انکار پر والدین نے 17 سالہ بیٹی کو مبینہ تشدد کے بعد زندہ جلا کر مارڈالا
-
پیپلزپارٹی کا ذوالفقار علی بھٹو کی تصویر والے کرنسی نوٹ جاری کرنے کا مطالبہ
-
ملک کے دور دراز علاقوں میں 2 نئے پاسپورٹ دفاتر قائم
-
کبھی نہیں چاہوں گا گورنر ہاؤس سازش کا حصہ بنے، فیصل کریم کنڈی
-
سیاستدان ایک دوسرے سے ہاتھ ملانے کو تیار نہیں ہوں گے تو مسائل کیسے حل ہوں گے، بلاول بھٹو
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز پاکستان میں ایک برانڈ بن چکی ہیں، عظمیٰ بخاری
-
پی ٹی آئی کا عمران خان کی صحت کے حوالے سے عدالتی حکم عدولی کے نوٹس کا مطالبہ
-
موبائل فونز کی قیمتوں میں 30 فیصد تک کمی کردی گئی
-
نو مئی کا رونا رونے والے 12 مئی کا سانحہ بھول گئے ہیں، حلیم عادل شیخ
-
وفاقی اور صوبائی حکومت ہوش کے ناخن لیں ‘ حافظ نعیم الرحمن
-
مدینہ کی ریاست کی بات کرنے والوں کو معلوم ہونا چاہیئے پہلا اصول معافی مانگنا ہے، گورنر سندھ
-
آئی ایم ایف کی پاکستان میں انتخابات کے باوجود برقرار سیاسی بے یقینی کی نشاندہی