پنجاب حکومت کا ایسٹر کے تہوار پر مسیحی برادری کیلئے یکم اپریل کو چھٹی کا اعلان ،نوٹیفکیشن جاری

جمعرات 28 مارچ 2024 21:44

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 مارچ2024ء) پنجاب حکومت نے ایسٹر کے تہوار پر مسیحی برادری کے لئے یکم اپریل بروز پیر کو چھٹی کا اعلان کردیا ۔

(جاری ہے)

مسیحی برادی ایسٹر کا تہوار 31مارچ بروز اتوار کو ملک بھر میں جوش و جذبے سے منائے گی اور ان خوشیوں کو دوبالا کرتے ہوئے پنجاب حکومت نے پیر کے روز کی بھی چھٹی کا اعلان کر دیاہے جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں