پنجاب اسمبلی کے ملازم کی مبینہ خودکشی کی کوشش،اسمبلی کی عمارت سے چھلانگ لگا دی
اسسٹنٹ حاجی محمد یوسف سر کے بل زمین پر گرے جس سے وہ شدید زخمی ہوگئے، ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر شدیدزخمی حاجی یوسف کوفوری طور پرہسپتال منتقل کر دیا
فیصل علوی جمعرات 18 اپریل 2024 11:31
(جاری ہے)
منظر عام پر آنے والی فوٹیج میں دیکھا جاسکتا تھا کہ لڑکی کافی شاپ میں بیٹھی ہوئی ہے اور اچانک اٹھ کر کھڑکی سے نیچے لٹکی اور پھر پارکنگ میں کھڑی سفید کار پر جاگری تھی۔
اسی طرح کا ایک اور واقعہ بھی سامنے آیاتھا جب کراچی میں فائیو سٹار چورنگی کے قریب نجی مال کی بارہویں منزل سے چھلانگ لگا کر لڑکی نے خودکشی کرلی تھی۔پولیس کے مطابق عمارت سے چھلانگ لگانے والی بیس سالہ اقرا نفسیاتی مریضہ تھی، اور اس کا ہسپتال میں علاج جاری تھا۔اس حوالے سے پولیس نے مزید بتایا تھاکہ اقرا شادمان ٹاوٴن کی رہائشی تھی اور اپنی پھوپھی کے گھر آئی ہوئی تھی۔پولیس کا کہنا تھا کہ لڑکی اقرا نے چھ مہینے پہلے شادمان ٹاوٴن میں اپنے گھر کی چھت سے کود کر خودکشی کی کوشش کی تھی، جب کہ اقرا کا ناظم آباد کے اسپتال میں علاج چل رہا تھا۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پراسیکیوٹر جنرل پنجاب سید فرہاد علی شاہ سے بر ٹش ہائی کمیشن کے رابطہ آفیسر ڈیوڈ کییمبل کی ملاقات
لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت سے گندم کی امدادی قیمت اور خریداری پالیسی کے خلاف دائر درخواست پرجواب ..
ملکی معاشی استحکام کیلئے ٹیکس نظام میں اصلاحا ت وقت کی ضرورت ہے، زیر التوا ٹیکس معاملات حل کرنا اولین ..
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور پولیس ملازمین اور انکے اہل خانہ کی ہیلتھ ویلفیئر کیلئے سرگرم عمل
ڈرگ فری پنجاب: صوبہ بھر میں پولیس کا منشیات فروشوںپر کریک ڈاؤن جاری
جی سی یو ڈرامیٹکس کلب اور اجوکا تھیٹر کا ڈرامہ اور دیگر مثبت سرگرمیوں کو فروغ دینے کیلئے تعاون پر اتفاق
وزیر اعلی پنجاب کل 30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی: خواجہ عمران نذیر
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کا دوسرا روز
جی سی یو ڈرامیٹکس کلب اور اجوکا تھیٹر کا ڈرامہ اور دیگر مثبت سرگرمیوں کو فروغ دینے کے لئے تعاون پر اتفاق
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی
سیکرٹری داخلہ پنجاب کا قیام امن کے لئے اسلحہ کی نمائش پر سخت پابندی یقینی بنانے کا حکم
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
ہاکی کی بہتری کیلئے میرٹ پر فیصلے کیے گئے ،عالمی سطح پر ملک کی نمائندگی کرنا یقینا ایک قا بل فخر بات ہے ،رانا مشہود
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا