نواز شریف کی چین ،ہانگ کانگ کے دورے کے بعد وطن واپسی

پیر 29 اپریل 2024 22:30

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 اپریل2024ء) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف چین اور ہانگ کانگ کا دورہ مکمل کر کے وطن واپسی ہو گئی ۔

(جاری ہے)

نواز شریف عوامی جمہوریہ چین کا نجی دورہ کر کے وہاں سے ہانگ کانگ گئے تھے جہاں سے انہوںنے وطن واپسی کی ۔جنید صفدر اور دیگر بھی نواز شریف کے ہمراہ روانہ ہوئے تھے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں