نظام عدل کو چلنے دیں اب بہت ہو گیا،سینیٹر اعجاز چوہدری
27 سیٹیں ختم ہونا رحمت کا پہلا قطرہ ہے،آنے والے دنوں میں قومی اسمبلی کی نشستیں بھی ختم ہوں گیں ،وکلا پر تشدد بھی بہت ناانصافی ہے،عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو
فیصل علوی ہفتہ 11 مئی 2024 16:34
(جاری ہے)
تقرری ہو گی یانہیں ہو گی اس بات کو چھوڑ دیں،ان عدالتوں کو چلنے دیں۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے رہنماءپی ٹی آئی میاں محمود الرشید کا کہنا ہے کہ جو عدلیہ نے فیصلہ کیا وہ آئین اور قانون کے مطابق ہے،9 مئی کو ایک سال ہو گیا ہے اور لوگ جیلوں میں بند ہیں۔
جن پولیس افسران نے یہ جھوٹے مقدمات بنائے انکو تمغات سے نوازا گیا ہے۔ہم مطالبہ کرتے ہیں جو لوگ جیلوں میں بند ہیں ان کافوری طور پر ٹرائل شروع کیا جائے ہمیں انصاف کی پوری توقع ہے۔وکلا پر تشدد کی بھرپور مذمت کرتے ہیں،وکلا کے جائز مطالبات کو فوری ماننا چاہیے۔پولیس نے جس طرح وکلاءپر تشدد کیا ہے اس کی مثال نہیں ملتی۔مذاکرات کیلئے حکومت کو سنجیدگی کا مظاہرہ کرنا ہوگا ۔جب تک بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کافیصلہ نہیں کیا جاتا اس وقت تک مذاکرات بے معنی ہونگے ۔پنجاب اسمبلی میں حکومتی اتحاد کی خواتین کی مخصوص اوراقلیتوں کی نشستیں ختم ہونے پر ان کا کہنا تھا کہ یہ بارش کا پہلا قطرہ ہے ۔آنے والے دنوں میں ہم سینیٹ میں سب سے بڑی جماعت بنیں گے ۔الیکشن جو جیتا ہے اس کی واپس ساری سیٹیں دینا پڑیں گی۔فارم 47والی جعلی حکومت زیادہ دیر نہیں چل سکتی۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
جنرل ہسپتال لاہورمیں منہ، چہرہ اور جبڑوں کے علاج کیلئے نیا شعبہ اورل اینڈ میکسیلو فشل قائم کر دیا گیا
زینب جمیل نے اپنے اوپر قاتلانہ حملے کا الزام شوہر پر عائد کر دیا
10 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری حکومت پر بیرونی اعتماد کا ناقابل تردید ثبوت ہے،مریم نواز
وزیراعلی پنجاب کا گوجرخان میں آسمانی بجلی اور گھروں کی چھتیں گرنے سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار ..
جیل کی تنہائی نے بانی پی ٹی آئی کو ذہنی طور پر مفلوج کر دیا ، عظمی بخاری
اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی کا ہتک عزت بل کے خلاف عدالت جانے کا اعلان
شافع حسین سے ایکو سولر کمپنی آف چائنا کے وفد کی ملاقات، سولر انرجی سیکٹر میں سرمایہ کاری کے مواقع پر ..
پنجاب حکومت کانگران حکومت کے پانچ آردنینسز کو اسمبلی سے منظور کرانے کا فیصلہ
پنجاب حکومت کاپبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے فروغ کیلئے اعلیٰ سطحی کمیٹی قائم کرنے کا فیصلہ
بانی پی ٹی آئی پارلیمان چھوڑ کر نہ بھاگتے تو ہماری حکومت 16ماہ قائم نہ رہتی، رانا ثنااللہ
سرگنگارام ہسپتال میں تعمیراتی کام کے دوران سامان چوری، مقدمہ درج
پنجاب بھر کے سکولوں میں گرمیوں کی تعطیلات شروع
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پولیس سیاسی غلام بن چکی ہے سارے چور ، ڈکیٹ آزاد گھوم رہے ہیں ،حلیم عادل شیخ
-
سندھ حکومت بیرون ملک طلبہ کی حفاظت یقینی بنانے کے لیے پرعزم ہے،شرجیل میمن
-
یہ کیا طریقہ ہے کہ کوئی بجلی چوری کرتا ہے تو پورے محلے کی بجلی بند کر دو، سعید غنی
-
ملک میں ایس آئی ایف سی کے ثمرات جلد برآمد ہونگے،گورنر سندھ
-
13سالہ طالبہ کیساتھ گینگ ریپ: سندھ ہائیکورٹ نے کیس سیشن کورٹ بھیج دیا
-
حکومت وزیر اعظم کی سربراہی میں ملک میں کھیلوں کے میعار کو بہتر بنانے کے لیے پرعزم ہے، رانا ثنا اللہ
-
زینب جمیل نے اپنے اوپر قاتلانہ حملے کا الزام شوہر پر عائد کر دیا
-
عمران خان کو عنقریب جیل سے باہر نہیں دیکھ رہا،رانا ثناءاللہ
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت داسو ۔چلاس سیف سٹی پراجیکٹ سے متعلق جائزہ اجلاس
-
ناکام اقتصادی پالیسیوں‘کساد بازاری اور روپے کی قدرمیں مسلسل گراوٹ کی وجہ سے پاکستان میں غربت کی شرح میں اضافہ
-
10 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری حکومت پر بیرونی اعتماد کا ناقابل تردید ثبوت ہے،مریم نواز
-
ملتان ، ٹریفک حادثہ میں باپ بیٹی جاں بحق