پی ٹی آئی میں مائنس عمران خان کا کوئی سوچ بھی نہیں سکتا‘ مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی نے ماضی میں لوٹ مار کرکے ملک کا بیڑہ غرق کیا، اپوزیشن کا بویا ہوا ہم کاٹ رہے ہیں،حکومت کی معاشی ٹیم نے ملک کو اقتصادی بحران سے نکالا‘ ہر آنے والے دن معیشت میں بہتری آرہی ہے، جہانگیر خان ترین کی میڈیا سے گفتگو
اتوار 8 دسمبر 2019 17:30
(جاری ہے)
ایک اور سوال پر ان کا کہنا تھا کہ اپوزیشن کے ساتھ حکومت کا کوئی ذاتی جھگڑا نہیں، ان سے جھگڑا صرف لوٹ مار کی وجہ سے ہے کیونکہ پیپلز پارٹی اور ن لیگ نے لوٹ مار کرکے ملک کا بیڑہ غرق کیا اور ان کا بویا ہوا آج ہم کاٹ رہے ہیں۔
مولانا فضل الرحمن کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ مولانا کا کچھ پتہ نہیں چلتا کبھی وہ آتے ہیں اور کبھی جاتے ہیں۔ آئینی معاملات کے حوالے سے ایک سوال پر پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ آئینی معاملات کو حل کرنا حکومت اور اپوزیشن کی مشترکہ ذمہ داری ہے اور ہماری یہ بھی آئینی ذمہ داری ہے کہ اپوزیشن اور حکومت ملکر بیٹھیں اور آئینی معاملات کا حل نکالیں‘ یقین ہے کہ آئینی معاملات کو ملکر حل کرلیں گے۔ ایک سوال پر انہوں نے کہا کہ شہباز شریف اس وقت لندن میں نواز شریف کی تیمارداری میں مصروف ہیں اور اب مریم نواز کے مائنس ہونے کا وقت آگیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ چوہدری برادران سے ان کی ملاقات ہوئی ہے‘ ان کو حکومت کے ساتھ کوئی تحفظات نہیں اور نہ ہی کوئی مائنس ون کی بات ہوئی ہے۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈی آئی جی آپریشنز کا شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ ،سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
محکمہ وائلڈ لائف کی کارروائی، سمگل شدہ جنگلی پرندوں کی بڑی کھیپ برآمد
شہریوں کی جان و مال کا تحفظ ہماری اولین ذمہ داری ہے، ڈی آ ئی جی آ پریشنز
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
وزیراعلیٰ مریم نواز پنجاب میں خدمت کے نئے ریکارڈ قائم کریں گی، نسرین اختر ملک
وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر سرکاری نرخ پر روٹی پر فروخت نہ کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاون جاری
وزیر اعلی ٰمریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد ..
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے اے ڈی ایم ہولڈنگ لمیٹڈ کے وفد کی ملاقات
پنجاب بھرمیں1236ٹریفک حادثات میں11افراد جاں بحق1295زخمی ہوئے
وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کے کامیاب انعقاد کیلئی9 انتظامی کمیٹیاں تشکیل
ڈی جی سپورٹس پرویز اقبال کی زیر صدارت پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024کے حوالے سے اہم اجلاس
مسلم لیگ (ن) کی مرکزی جنرل کونسل کا اجلاس 11مئی کو طلب
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار