قتل کے مقدمہ میں مطلوب بیرون ملک مفرور ایک اور خطرناک اشتہاری کویت سے گرفتار
جمعرات 28 مارچ 2024 19:25
(جاری ہے)
ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق اشتہاری مجرم افتخار علی نے گذشتہ برس تھانہ لالہ موسی گجرات کے علاقہ میں شہری کو فائرنگ کرکے قتل کردیا تھا ، مجرم بعد ازاں روپوش ہوکر بیرون ملک فرار ہوگیا ، پنجاب پولیس نے انٹرپول سے ریڈ نوٹس جاری کرواکر ملزم کو گرفتار کیا ۔
قانونی تقاضے پورے کرنے کے بعد اشتہاری کی کویت سے ایسٹراڈیشن کروائی گئی ہے۔ ائیر پورٹ پر گجرات پولیس نے اشتہاری مجرم افتخار علی کو حراست میں لے لیا ۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے کویت سے خطرناک اشتہاری گرفتار کرنے پر سپیشل آپریشن سیل پولیس کو شاباش دی ۔ انہوں نے ہدایت کی کہ قانونی کاروائی مکمل کرتے ہوئے ملزم کو قرار واقعی سزا دلوائی جائے ۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
تعلیم کے بغیر کوئی قوم ترقی نہیں کر سکتی،تعلیم وصحت کا فروغ حکومت کی اولین ترجیح ہے،وفاقی وزیر قانو ..
لیسکو کا بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری ،30ہزار بجلی چور پکڑ ے گئے
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
مقتدرہ کا مجاز نمائندہ مذاکرات کی میز بچھائے اور ضمانتیں فراہم کرے، اعجاز چوہدری، عمر سرفراز چیمہ کی ..
سعد رفیق ،مجتبیٰ شجاع الرحمن سمیت دیگر کی توصیف شاہ کی رہائشگاہ آمد ،والدہ کے انتقال پر تعزیت کی
پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی وارداتوں میں ایک گروپ کے ملوث ہونے کاشبہ
وزیراعلی پنجاب کاسینئر سیاستدان افضل تارڑ کی وفات پرگہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
سیکرٹری متروکہ وقف املاک بورڈ کا کٹاس راج مندر کا دورہ، تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیا
بابر ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بیٹر بن گئے
پلان پر عمل کرکے بولنگ اور بیٹنگ میں اچھا کھیل پیش کیا، بابر اعظم
ٹی 20 ورلڈکپ ٹرافی کی نمائش، شعیب اختر کا ٹرافی کے ہمراہ آٹو رکشہ پر اسٹیڈیم کا چکر
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،