سعد رفیق ،مجتبیٰ شجاع الرحمن سمیت دیگر کی توصیف شاہ کی رہائشگاہ آمد ،والدہ کے انتقال پر تعزیت کی

اتوار 28 اپریل 2024 14:35

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 اپریل2024ء) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفق ،صوبائی وزیر خزانہ میاں مجتبیٰ شجاع الرحمن سمیت دیگر نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما سید توصیف شاہ کی رہائشگاہ پر جا کر ان کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔

(جاری ہے)

تعزیت کے لئے آنے والوں میں رانا مبشر اقبال،میاں عمران جاوید ،بی بی وڈیر ی ،عنیزہ فاطمہ ، آجاسم شریف ،عماد بٹ،مجید منہاس سمتی دیگر شامل تھے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں