بابر ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بیٹر بن گئے

اتوار 28 اپریل 2024 14:25

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 اپریل2024ء) بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے پلیئر بن گئے۔قومی ٹیم کے کپتان نے نیوزی لینڈ کیخلاف میچ کے دوران آئرلینڈ کے پال اسٹرلنگ کو پیچھے چھوڑا۔

(جاری ہے)

انہوں نے 136 اننگز میں 407 چوکے لگائے تھے۔بابر اعظم نے اپنی 107ویں اننگز میں پانچواں چوکا لگا کر پال اسٹرلنگ کو پیچھے چھوڑا۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں