لاہور : 6مختلف مقامات پر ڈینگی لاروا کی موجودگی کی تصدیق

جمعرات 28 مارچ 2024 20:34

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 مارچ2024ء) صوبائی دارالحکومت لاہور کے 6مختلف مقامات پر ڈینگی لاروا کی موجودگی کی تصدیق نے شہر لاہور میں خطرے کی گھنٹی بجا دی۔

(جاری ہے)

جبکہ سرکاری عداد و شمار کے مطابق اب تک شہر میں ڈینگی کے 3 کیسز سامنے آ چکے ہیں اور پنجاب حکومت خا موش Gتماشائی بنی بیٹھی ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں