ی*پتنگ بازی کی روک تھام کیلئے پراسیکیوٹر جنرل پنجاب کی قیادت میں چیرنگ کراس تک ریلی

جمعرات 28 مارچ 2024 20:55

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 مارچ2024ء) پتنگ بازی کی روک تھام کیلئے پراسیکیوٹر جنرل پنجاب کی قیادت میں چیرنگ کراس تک ریلی نکالی گئی ،پراسیکیوٹر جنرل پنجاب فرہاد علی شاہ نیاس عزم کا اظہار کیا کہ پتنگ باری کو روکنے کیلئے حکومت کیساتھ ہیں،یہ ایک خونی کھیل ہے اس سے باز رہنا چاہیے،ریلی پراسیکوشن دفتر پنجاب سے شروع ہوئی جس میں پراسیکیوشن ڈیپارٹمنٹ کے ملازمیں نے شرکت کی،ریلی کے شرکا نے پتنگ بازی کے خلاف مختلف پلے کارڈ اور بینر اٹھا رکھے تھے جن پر پتنگ بازی کے خلاف عبارتیں درج تھیں،. ریلی چیری کراس تک پہنچ کر پرامن طور پر اختتام پذیر ہوگئی�

(جاری ہے)

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں