ڈی جی پی ڈی ایم اے عرفان علی کاٹھیا سے نیوی سٹیشن کمانڈر لاہور کی ملاقات
جمعہ 29 مارچ 2024 19:30
(جاری ہے)
موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث پاکستان کو شدید بارشوں اور سیلابی صورتحال کا سامنا ہے۔ قدرتی آفات سے متاثرہ علاقوں کی بحالی کیلئے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جاتے ہیں۔ اس موقع پر نیوی اسٹیشن کمانڈر لاہور کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم اے کی دیگر اداروں کے ساتھ کوآرڈینیشن بہترین ماڈل ہے۔
پی ڈی ایم اے پنجاب کو تمام تر معاونت فراہم کی جائے گی۔ سیلاب کی صورتحال سے نمٹنے کیلئے تعاون فراہم کیا جائے گا۔ ڈی جی پی ڈی ایم اے عرفان علی کاٹھیا نے تعاون پر پاک نیوی کا شکریہ ادا کیا۔ انھوں نے مزید کہا کہ کوئی بھی ادارہ یا ملک قدرتی آفات کا اکیلے مقابلہ نہیں کر سکتا۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سیکرٹری وچیف ایڈمنسٹریٹراوقاف پنجاب کا ملتان کا دورہ، زیر کارروائی 14 کمرشل سکیمز پر بریفنگ
فن کے ذریعے بچوں کی تربیت ہماری بنیادی ذمہ داری ہے، طارق علی بسرا
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
آسمانی بجلی گرنے سے خوشاب اور کامونکی میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے ،ترجمان
ایم ڈی واسا کی زیر صدارت اجلاس، بارشوں سے نمٹنے کے پیشگی انتظامات، ریونیو و آپریشن ونگ کی کارکردگی کا ..
گندم کی درآمد کا مشورہ کس نے دیا ،وزیر اعلیٰ پنجاب ذمہ داروں کا تعین کرنے کے لیے کمشن قائم کریں‘ حسن ..
ایف بی آر نے ان لینڈ ریونیو اور کسٹمز سروس کے متعدد افسران کو اہم ذمہ داریاں سونپ دیں
لیسکو میں اووربلنگ کی مد میں صارفین کو اربوں روپے کے ریلیف کا معاملہ کمیٹیوں کی نذر
انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کی رول نمبر سلپ جاری ،امتحان کا آغاز 7 مئی سے ہوگا
لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی کی جانب سے بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری، 24 گھنٹوں میں 7 ملزمان گرفتار
پنجاب پولیس کی خاتون افسر عالمی ایوارڈ کے لیے منتخب
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا