رائیونڈ، شریف ایجوکیشنل کمپلیکس کا عزاز سالانہ امتحانات کا رزلٹ 99 فیصد رہا

جمعہ 29 مارچ 2024 20:58

رائیونڈ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 مارچ2024ء) شریف ایجوکیشنل کمپلیکس کا عزاز سالانہ امتحانات کا رزلٹ 99 فیصد رہا ، میاں برادرانکا اس علاقہ کے لیئے شریف ایجوکیشنل کمپلیکس انمول تحفہ ہے و الدین ،نمایا پوزیشن حاصل کرنیوالے طلبہ میں انعامات تقسیم ،کمزورپوریشن والے طلبہ کی بھی حوصلہ افزائی کی گئی،پرنسپل اساتذہ کرام اور سکول انتظامیہ کی جانب سے کامیاب ہونے والے بچوں کے والدین سمیت مبارکباد ، روشن بشیر ،نے چوتھی کلاس میں دوسری پوزیشن جب کہ سیرت فاطمہ نے 87 فیصد نمبر حاصل کر کے نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والی معروف صحافی،کالم نگار،تجزیہ کار چیف ایڈیٹرسہیل بشیر منج کی صاحبزادیا ں ہیں، روشن بشیر نے کلاس پوزیشن حاصل کرنے پر اساتذہ کرام اور کلاس فیلوز کی طرف سے مبارکباد پیش کی گئی اس کامیابی پر روشن بشیر کا کہنا تھا کہ میری کامیابی کے پیچھے میرے اساتذہ کرام کی خصوصی محنت اور میرے والدین کی کوشش اور میرے دادا دادی کی دعائیں ہیں جن کی بدولت مجھے ایک اچھے تعلیمی ادارے میں پڑھنے کا موقع ملا میں شکر گزار ہوں اپنے تمام اساتذہ کرام کی جن میں ہماری کلاس ٹیچر مس جابیہ نورانی، سر مفتی حسان ہمارے نہایت شفیق پرنسپل سر اشفاق،سر اسماعیل بٹ،سر عامر شاہ،سر صفدر کاہلوں جنہوں نے ہر طرح سے مجھے ہمیشہ سپورٹ کیا ،میں یقین سے کہہ سکتی ہوں کہ جس بھی ادارے میں ایسے شفیق اساتذہ ہوں گے وہاں کے طلبہ کا تعلیمی ستارہ روشن ہوگا ،

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں