ةحکومت کو چینی کی برآمد کے حوالے سے جلد از جلد کوئی فیصلہ لینا چاہئے : شوگر ملز ایسوسی ایشن
پیر 29 اپریل 2024 03:25
(جاری ہے)
انٹرنیشنل مارکیٹ مسلسل نیچے آ رہی ہے اور مزید تاخیر سے ملک کا نقصان ہو رہا ہے۔
شوگر انڈسٹری اس وقت شدید مالی بحران کا شکار ہے اور حکومت کو اس حوالے سے جلد کوئی لائحہ عمل بنانا چاہئے۔ حالیہ کرشنگ سیزن میں گنے کی اچھی پیداوار حاصل ہوئی ہے اور اگلے سال بھی کسانوں کا 20 فیصد زائد رقبے پر گنا کاشت کرنے کا رجحان ہے جس سے چینی بھی زیادہ بنے گی اور ملک میں اس کی اضافی پیداوار حاصل ہو گی۔ شوگر انڈسٹری بغیر کسی سبسڈی کے اضافی چینی برآمد کر سکتی ہے اور ملک کیلئے کثیر زرمبادلہ حاصل کر سکتی ہے۔ حکومت کو چاہیئے کہ اضافی چینی برآمد کے حوالے سے ایک مستقل اور جامع پالیسی اپنائی جائے تا کہ ملک کیلئے مستقل بنیادوں پر زرمبادلہ آتا رہے۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
کس حیثیت میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو خیبرپختونخوا میں شفٹ کریں؟
100اور1500مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی (کل ) ہو گی
برائلر گوشت کی قیمت میں17 روپے کلو کمی
24 گھنٹوں کے دوران ریجن بھرمیں مزید 441 بجلی چورپکڑے گئے
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
پنجاب، خیبر پختونخواہ اور اسلام آباد میں مزید 92گیس کنکشنزمنقطع، 22 لاکھ سے زائد کے جرمانے عائد
اقبال ٹائون گلشن پارک کے قریب ڈولفن سکواڈ نے مقابلے کے بعد دوڈاکوئوں کو گرفتار کر لیا
وکلاء کی مطالبات کے حق میں ریلی، آج سول کورٹ کے باہر دھرنا دینے کا اعلان
پی ٹی آئی کا انتخابی نشان واپس لینے کیخلاف اپیل پر فل بنچ تشکیل دینے کیلئے درخواست چیف جسٹس کو ارسال
تھانہ شادمان نذر آتش کے مقدمے میں پی ٹی آئی رہنما ارباز زمان کے وارنٹ گرفتاری جاری
الیکٹرانک ووٹنگ کو متعارف کرانے کیلئے دائردرخواست پرعائد اعتراض ختم
نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ کے زیرتربیت افسران کا پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا دورہ
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان کی ڈاکٹر محمد نظام الدین اورندیم مجتبیٰ کے ساتھ تعلیمی ایمرجنسی پر گفتگو
-
وزیر اعلیٰ بلو چستان کی و فاقی وزیر منصو بہ بند ی احسن اقبال سے وفد کے ہمر اہ ملا قا ت
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سے گورنرخیبرپختونخوا سمیت مختلف وفود کی ملاقاتیں، باہمی دلچسپی اور خطے کی صورتحال پر گفتگو
-
سنی اتحاد کونسل نے اسپیکر کو چئیرمین پی اےسی کیلئے شیخ وقاص اکرم کا نام بھیج دیا
-
وزارت اور منصوبہ بندی کمیشن نے 2013 سے 2018 کے دوران سارے اہداف کامیابی سے حاصل کیے ، احسن اقبال
-
شہبازشریف کی ملکی درآمدات کا ایک خاص تناسب گوادر بندرگاہ سے درآمد کرنے کی ہدایت
-
خط کے معاملہ میں تاثرعام کیا گیا کہ عدلیہ کے اختیارات میں مداخلت ہو رہی ہے، وزراء
-
100اور1500مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی (کل ) ہو گی
-
برائلر گوشت کی قیمت میں17 روپے کلو کمی
-
خبر ہےکہ مخصوص میڈیا گروپس میں پھر کوئی پروپیگنڈا ہونے کو ہے
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
پاک فوج اور قوم کا محبت، جذبات اور احترام کا رشتہ ہے،ایازمیمن