ریلوے کے تین افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات

جمعہ 29 مارچ 2024 23:07

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 مارچ2024ء) محکمہ ریلوے کے تین افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے گئے ۔

(جاری ہے)

نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ 20کے پراجیکٹ ڈائریکٹر ری ہیبلیٹیشن مغلپورہ کاشف اعجاز کو جوائنٹ ڈائریکٹر والٹن ،جوائنٹ ڈائریکٹر والٹن قاسم مستوئی کو ڈپٹی سی او پی ٹو ہیڈکواٹر جبکہ تعیناتی کے منتظر گریڈ 18کے افسر خالد حسین کو ایکس ای این ہیڈ کواٹر لاہور تعینات کرنے کے احکامات جاری کر دیئے گئے ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں