ٹ*چینی شہریوں کی سکیورٹی کے حوالے سے اجلاس ، کمشنر لاہور نے صدارت کی
جمعہ 29 مارچ 2024 20:00
(جاری ہے)
کمشنر لاہور نے کہا کہ چینی شہریوں کے پاکستانی میزبان بھی انکی سکیورٹی کو یقینی بنائیں۔
پولیس خدمت مراکز و قریبی تھانے کو آگاہ رکھیں۔ چینی شہریوں کی حفاظت کے پیش نظر 0321-8484103، 042-99214243 اور [email protected] پر اطلاع دی جا سکتی ہے۔ اجلاس میں سپیشل پروٹیکشن یونٹ اور ضلعی انتظامیہ و پولیس نے پوری ڈویڑن کے چینی شہریوں کے سکیورٹی آڈٹ کا جائزہ لیا۔ اجلاس میں ڈی آئی جی آپریشنز لاہور علی ناصر رضوی، ڈی سی لاہور رافعہ حیدر، ایڈیشنل کمشنر عبدالسلام عارف، ایس ایس پی سکیورٹی وہاب، ڈی سی شیخوپورہ ڈاکٹر وقار خان، ڈی سی قصور محمد ارشد بھٹی، ڈی سی ننکانہ صاحب محمد ارشد چوہدری، ایس پی ایس پی یو محمد نعمان سمیت تمام قانون نافذ کرنے والے محکموں نے شرکت کی۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈائریکٹر جنرل نیب کا لاہور اور مضافات میں قائم مبینہ غیرقانونی ہائوسنگ سوسائٹیوں کیخلاف کریک ڈائون ..
ڈی آئی جی آپریشنز محمد فیصل کامران کاتھانہ شادباغ، نولکھا، مصری شاہ اور باغبانپورہ کا دورہ
جمہوریت کا تسلسل اور قانون کی بالادستی ہی تمام مسائل کا واحد حل ہے'سیاسی اختلافات کو بالائے طاق رکھتے ..
,لاہور،تھانہ شاہدرہ 25 نمبر اسٹاپ پر نجی اسپتال میں ڈکیتی کی بڑی واردات، ڈاکوؤں نے مریضوں اور عملے کو ..
sکسان خوشحال ہوگا تو ملک خوشحال ہوگا : ملک عابد حسین اعوان
م*قیمتوں میں بے پناہ اضافہ نے غریب عوام کے لئے کھانا پینا مشکل بنا دیا : ملک رشید
ش*کاشت کاروں سے مقررہ سرکاری نرخوں کے مطابق گندم خریدی جائی: ملک ندیم اعوان
ڑ*ڈی آئی جی آپریشنز محمد فیصل کامران کا شہر کے مختلف گرجا گھروں کا دورہ
ڈپٹی کمشنرقصور کی کسان اتحاد رہنماوں سے ملاقات ، گندم خریداری کے حوالے سے احتجاج موخر کر دیا
ڈی آئی جی آپریشنز محمد فیصل کامران کا شہر کے مختلف گرجا گھروں کا دورہ
بنیادی انسانی حقوق کے تحفظ کو ممکن بنانے میں محکمہ پراسیکیوشن اپنا بھرپور کردار ادا کر رہا ہے، سید فرہاد ..
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
-
سیاسی معاملات کو درست کرنے تک مسائل حل نہیں ہوسکتے، شاہد خاقان عباسی
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ