پی ڈی ایم اے پنجاب بارشوں کے سلسلے سے نمٹنے کے لئے تیار ہی: ڈی جی
منگل 16 اپریل 2024 23:19
(جاری ہے)
ریلیف کمشنر پنجاب نبیل جاوید کا کہنا تھا کہ ندی نالوں کے راستے میں رکاوٹوں کو فی الفور ہٹایا جائے۔
ریسکیو ادارے کسی بھی ایمرجنسی صورتحال کے لئے تیار رہیں۔ تمام ادارے ملکر باہمی تعاون سے ہی قدرتی آفات کا مقابلہ کر سکتے ہیں۔ ڈی جی پی ڈی ایم اے عرفان علی کاٹھیا کی جانب سے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایات کی گء ہیں۔ ڈی جی عرفان علی کاٹھیا کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم اے کنٹرول روم چوبیس گھنٹے فعال ہے۔ نشیبی علاقوں میں بسنے والوں کو اداروں کا مکمل تعاون حاصل ہو گا۔ دریاؤں اور ندی نالوں کے کناروں پر بسنے والے احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔ پانی کے بہاؤ کو ممکن بنا کر جانی و مالی نقصان سے بچا جا سکتا ہے۔ وزیر اعلی پنجاب کی واضح ہدایات ہیں کہ کوتاہی یا غیر زمہ داری ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی۔ انھوں نے مزید کہا کہ عوام کے جان و مال کا تحفظ محکمہ کی اولین ترجیح ہے۔ احتیاطی تدابیر اپنا کر طوفانی بارشوں میں نقصان سے بچا جا سکتا ہے۔ پرنٹ الیکٹرانک اور سوشل میڈیا کے ذریعے شہریوں کو آئندہ موسمی شدہ بارے آگاہی بھی دی جارہی ہے۔ ضلعی انتظامیہ، ریسکیو ادارے اور پی ڈی ایم اے ہیلپ لائن چوبیس گھنٹے عوام کیلئے موجود ہیں۔ شہری ہنگامی صورتحال میں پی ڈی ایم کی ہیلپ لائن 1129 یا ریسکیو 1122 پر رابطہ کریں۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
غ*پاکستان بار کونسل کے چھ ممبران نے ججز کے خط کے معاملے پر اعلامیہ جاری کردیا
ٌپاکستان امریکن لا انفورسمنٹ سوسائٹی (PALS) میں شامل پولیس افسران کا سنٹرل پولیس آفس کا دورہ
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی ہدایت پر ویلفیئر برانچ کی کمپنسیشن ایوارڈ کمیٹی کا اجلاس منعقد
9 مئی: محمود الرشید ، اعجاز چوہدری ، عمر سرفراز چیمہ، طیبہ راجہ، خدیجہ شاہ اور دیگر کیخلاف سماعت ملتوی
ض*کسانوں سے گندم نہ خریدنے کے اقدام کیخلاف لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا گیا
ض*منشاء بم کے دو بیٹوں کے دو مقدمات میں عبوری ضمانتوں میں سولہ مئی تک توسیع
ایگزیکٹوڈائریکٹر الحمراء طارق علی بسرانے شوبز رپورٹر سے ملاقات کی
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
صوبائی دارالحکومت میں انسداد پولیو مہم کا پہلا روز
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی
جی سی یو نیورسٹی میںتین روزہ 28ویں پارلیمانی مباحثہ کا انعقاد
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024کا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 2مئی کو کریں گی، وزیرکھیل پنجاب ..
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
پی ٹی آئی سے مذاکرات سے انکاری نہیں، فضل الرحمان