پورے پنجاب میں صفائی کا یکساں میکانزم رائج کیا جائے گا، وزیر بلدیات
وزیراعلیٰ مریم نواز نے صفائی کا نیٹ ورک دور دراز کے علاقوں تک پھیلانے کی ہدایت کی ہے
منگل 16 اپریل 2024 23:19
(جاری ہے)
صوبائی وزیر نے سی ای اوز کو تمام دیہی علاقوں کی پندرہ روز کے اندر میپنگ کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ صفائی کے نیا معیارات متعارف کرانے کے لئے ’’اب گائوں چمکیں گے‘‘ پروگرام کا ڈیٹا اپ ڈیٹ کر کے استعمال کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ تمام ویسٹ مینجمنٹ کمپنیز ہر تحصیل میں ممکنہ کنٹریکٹرز کی استعدادکار کا جائزہ لیں۔
جس علاقے میں آئوٹ سورسنگ نہ ہوسکی وہاں متعلقہ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کام کرے گی۔ ذیشان رفیق نے کہا کہ آئوٹ سورسنگ کے عمل میں مانیٹرنگ کا موثر نظام قبل از وقت تیار کر لیا جائے۔ آئوٹ سورسنگ سے جہاں صفائی ستھرائی کی صورتحال میں بہتری آئے گی وہاں روزگار کے مواقع بڑھیں گے کیونکہ وزیراعلیٰ کی ہدایت پر ہر علاقے میں مقامی انسانی وسائل استعمال کرنے کو ترجیح دی جائے گی۔ اجلاس میں 1800 دیہی اور 1200 شہری افراد کیلئے ایک صفائی والا مختص کرنے کی تجویز دی گئی جس پر وزیر بلدیات نے دیہات میں 1500 افراد کے لئے کم سے کم اایک صفائی والا مقرر کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے زور دیا کہ تمام ویسٹ مینجمنٹ کمپنیز اپنی استعدادکار بڑھانے پر توجہ دیں۔ صفائی کے اہداف کمیونٹی موبلائزیشن کے بغیر حاصل نہیں کئے جا سکتے۔ دیہات اور شہروں میں مقامی افراد پر مشتمل کمیٹیاں بنائیں گے جو اپنے علاقے کی میونسپل خدمات کے بارے میں فیصلے کریں گی۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
خواجہ سرا بچوں کیلئے قائم تحفظ درسگاہ میں داخلوں کے حوالے سے رجسٹریشن کا عمل جاری ہے، کوآرڈنیٹر حمزہ ..
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم ..
پنجاب بھرمیں 1291ٹریفک حادثات میں 03افراد جاں بحق،1406زخمی
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہور کی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی
وزیرکھیل و امورنوجوانان ملک فیصل ایوب کھوکھر کاکراٹے کومبیٹ دبئی کے ونر رضوان علی کیلئے 5لاکھ روپے انعام ..
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 2مئی کو کریں گی‘ وزیرکھیل پنجاب ..
برآمد سے متعلق رواں ہفتے مثبت حتمی حکومتی فیصلہ متوقع ہے‘ شوگر ملز ایسوسی ایشن
اسحاق ڈار کی تقرری آئین سے متصادم ،وزیراعظم نے اختیارات سے تجاوز کرکے غیرآئینی اقدام کیا ‘لیاقت بلوچ ..
پنجاب میں ائیر کوالٹی بہتر کرنے ،سموگ کم کرنے کے پلان پر عملدرآمد کے دوسرے مرحلے کا آغاز
میرٹ یقینی بنائیں گے، ہر انڈر پرفارمنگ ادارہ اور فرد جوابدہ ہوگا‘وزیر تعلیم
میرٹ اور قابلیت کی بنیاد پر افسران کی تعیناتی، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف متحرک،خود انٹرویوز کئے
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
میرٹ اور قابلیت کی بنیاد پر افسران کی تعیناتی، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف متحرک،خود انٹرویوز کئے
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کےلیےغیرملکی کوچز کا اعلان کر دیا
-
روٹی مہنگے داموں فروخت کرنے پر 15 نانبائی جیل منتقل
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
نوازشریف ، شہبازشریف ،بلاول سے کہتا ہوں اقتدار چھوڑو، آؤ ! اکٹھے عوام میں جاتے ہیں
-
کسان بورڈ کے صدررشید منہالہ سمیت 4 کسانوں کو گرفتارکرلیا گیا‘ کسانوں کا دعویٰ
-
گورنرپنجاب بلیغ الرحمن کی سائرہ افضل تارڑکی رہائش گاہ جاکروالد کے انتقال پرتعزیت ، فاتحہ خوانی