ضلعی انتظامیہ کی کارروائی،نان و روٹی کی مہنگے داموں فروخت پر45 افراد گرفتار،04 لاکھ سے زائد کے جرمانے
بدھ 17 اپریل 2024 17:29
(جاری ہے)
اسسٹنٹ کمشنر سٹی نے فوڈ سٹریٹ میں مہنگی روٹی بیچنے والے 04 افراد گرفتار اور15 کو جرمانے کئے،اے سی کینٹ نے04 گرفتاریاں کر کے مقدمات کا اندراج کروایا۔
ڈی سی لاہور نے کہا کہ کینٹ میں بٹ کڑاہی،کراچی ہاٹ اینڈ سپائسی اور ڈوگر ریسٹورنٹ کو مہنگی روٹی فروخت پر سیل کیا گیا،اے سی رائیونڈ نے جوہر ٹائون میں5 مقامات سیل کئے اور19 کو جرمانے کئے،اے سی شالیمار نے بیگم پورہ،باغبانپورہ اور داروغہ والا میں05 گرفتاریاں کروائیں۔ڈی سی لاہور رافعہ حیدر نے کہا کہ سیل کیے گئے مقامات روٹی اور نان کی نئی قیمتوں کے اطلاق کے بعد کھولے جائیں گے۔انہوں نے مزیدکہا کہ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت کے مطابق عوام تک ریلیف کی فراہمی یقینی بنائی جا رہی ہے اور روٹی نان قیمت ریلیف پروگرام پر عملدرآمد ہر صورت یقینی بنایا جائے گا۔ڈی سی لاہور نے کہا کہ شہری اپنے اردگرد روٹی و نان کی قیمتوں کی خلاف ورزی پر ہمیں سوشل میڈیا یا کال پر اطلاع دیں اور روٹی نان پوائنٹس کی شکایت کے لیے وزیر اعلی پنجاب ہیلپ لائن 0800003245 پراندراج کروائیں۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور پولیس ملازمین اور انکے اہل خانہ کی ہیلتھ ویلفیئر کیلئے سرگرم عمل
ڈرگ فری پنجاب: صوبہ بھر میں پولیس کا منشیات فروشوںپر کریک ڈاؤن جاری
جی سی یو ڈرامیٹکس کلب اور اجوکا تھیٹر کا ڈرامہ اور دیگر مثبت سرگرمیوں کو فروغ دینے کیلئے تعاون پر اتفاق
وزیر اعلی پنجاب کل 30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی: خواجہ عمران نذیر
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کا دوسرا روز
جی سی یو ڈرامیٹکس کلب اور اجوکا تھیٹر کا ڈرامہ اور دیگر مثبت سرگرمیوں کو فروغ دینے کے لئے تعاون پر اتفاق
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی
سیکرٹری داخلہ پنجاب کا قیام امن کے لئے اسلحہ کی نمائش پر سخت پابندی یقینی بنانے کا حکم
پنجاب پولیس میں آر پی اوز اور ڈی پی اوز کے تقرروتبادلوں کیلئے انٹرویوز مکمل
پنجاب یونیورسٹی نے دس سکالرز کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاںجاری کر دی
پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف انرجی اینڈ انوائرمنٹل انجینئرنگ کے زیرا ہتمام سیمینار
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
ہاکی کی بہتری کیلئے میرٹ پر فیصلے کیے گئے ،عالمی سطح پر ملک کی نمائندگی کرنا یقینا ایک قا بل فخر بات ہے ،رانا مشہود
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کا امریکہ میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل پاکستانی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں استقبالیہ