بیساکھی تقریب کا انعقاد کل منہاج یونیورسٹی لاہور میں ہو گا
بدھ 17 اپریل 2024 21:08
(جاری ہے)
ڈپٹی چیئرمین بورڈ آف گورنرز منہاج یونیورسٹی پروفیسرڈاکٹر حسین محی الدین قادری تقریب میں بطور مہمان خصوصی میں شرکت کریں گے،وائس چانسلر ڈاکٹر ساجد محمود شہزاد،ڈائریکٹر انٹر فیتھ ریلیشنز سہیل احمد رضا سمیت دیگر اہم شخصیات تقریب میں شریک ہوں گی۔
تقریب میں نیوزی لینڈ کی سکھ کمیونٹی کی یونین آف سکھ کونسل کے چیئرمین سردار وکرم سنگھ،سردار ارمان سنگھ،سردار تجویر سنگھ،راجندر کور،گرویندر کور، سربجیت کور،امرجیت کور،بلویندر کور،سردار جسجیت سنگھ،راجندرپال کور، سردار جسویر سنگھ کوکارائے،درویندر کور،سردار کلیان سنگھ کلیان،سردار درشن سنگھ، سردارجسپال سنگھ اور سکھ کمیونٹی کے دیگر اہم افراد بیساکھی تقریب میں شرکت کریں گے۔تقریب میں سکھ مسلم سانجھ اور پاکستان آنے والے سکھ یاتریوں کی مہمان نوازی کے حوالے سے انتظامات بارے بھی گفتگو ہو گی۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سپریم کورٹ کا شاہراہوں کے اردگرد تجاوزات کے خاتمہ کا حکم
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
مولانا فضل الرحمان ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچیں گے
پنجاب یونیورسٹی میں انسٹیٹیوٹ آف انرجی اینڈ انوائرنمنٹل انجینئرنگ کے زیرا ہتمام سیمینار
چیئر مین پنجاب ہائیر ایجوکیشن کمیشن سے ڈائریکٹر آغاز سحر گرین کمیونٹی پاکستان کی ملاقات
منیجنگ ڈائریکٹر واسا نے مزید بارشوں کی پیشگوئی کے پیش نظر عملہ کو الرٹ رہنے کی ہدایات جاری کر دیں
حکومت پنجاب چائلڈ لیبر کے خاتمے اورجبری مشقت کی روک تھام کے حوالے سے بھرپور اقدامات کر رہی ہے ، رمیش ..
تعلیمی ایمرجنسی نافذ کرکے تعلیمی محرومیوں کا ازالہ کریں گے،رانا سکندر حیات
با اختیار پاکستان کیلئے کارکنوں کو بااختیار بنانا وقت کی اہم ضرورت ہے، ابراہیم حسن مراد
چہروں کی بجائے نظام کی تبدیلی ہی عوام کے مسائل کا حل ہے ‘ جے یو آئی
پاکستانی عوام کسی صورت بھی اب غلامی قبول نہیں کرے گی:فرخ جاوید مون
لاہور ہائیکورٹ نے پی پی 161میں دوبارہ گنتی کرانے کا نوٹس کالعدم قرار دے دیا
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسماعیل کی ڈاکٹر عشرت العباد سے ملاقات،تیزی سے بدلتے سیاسی ماحول پر بات چیت
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
-
مزدور کی کم از کم تنخواہ 60000/-روپے قانونی طور پر مقرر کی جانی چاہئے،علماء مشائخ
-
وزیراعلی سندھ نے پرائمری اسکولوں کو بتدریج پوسٹ پرائمری اسکولوں میں اپ گریڈ کرنے کی پالیسی کی منظوری دیدی
-
وفاقی وزیر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا ہیڈ کوارٹرز پاکستان رینجرز (سندھ) کا دورہ، یاد گار شہداء پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور دعا کی
-
میئر کراچی کی 25افسران کو محکمہ انفورسمنٹ اینڈ امپلی مینٹیشن کے ایم سی میں بطور انسپکٹر تعینات کرنے کی منظوری
-
ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
-
تیزاب پھینکنے کا الزام، شہزاد اکبر کی حکومت پاکستان کے خلاف مقدمہ دائر کرنے کی تیاری
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی