Uسعودی عرب کا وفد گزشتہ روز لاہور پہنچ گیا

جمعرات 18 اپریل 2024 21:15

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 اپریل2024ء) پاکستان کے دورے پر آیا ہوا سعودی عرب کا ایک وفد گزشتہ روز لاہور پہنچ گیا بتایا گیا ہے کہ سعودی وفد لاہور میں اپنے قیام کے دوران پنجاب کی وزیراعلیٰ اور وزیر خزانہ سے ملاقات کرے گا جس میں پنجاب میں سرمایہ کاری کے حوالے سے بات چیت کی جائے گی

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں