لاہور ہائیکورٹ نے سیاسی شخصیات کے نام پر سڑکوں، سرکاری عمارتوں، ہسپتالوں کے نام رکھنے سے متعلق درخواست پر متعلقہ دستاویزات لف کرنے کی ہدایت کردی

پیر 29 اپریل 2024 22:00

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 اپریل2024ء) لاہور ہائیکورٹ نے سیاسی شخصیات کے نام پر سڑکوں، سرکاری عمارتوں، ہسپتالوں کے نام رکھنے سے متعلق انٹرا کورٹ اپیل پر درخواست گزار وکیل کو متعلقہ دستاویزات لف کرنے کی ہدایت کردی۔

(جاری ہے)

جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے مشکور حسین کی ندیم سرور ایڈووکیٹ کے توسط سے دائر اپیل پر سماعت کی۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں