لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد عبدالعزیز چیئرمین پنجاب پبلک سروس کمیشن تعینات

منگل 30 اپریل 2024 14:25

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 اپریل2024ء) پنجاب حکومت نے لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ )محمد عبدالعزیز کو چیئرمین پنجاب پبلک سروس کمیشن تعینات کر دیا۔

(جاری ہے)

محمد عبدالعزیز کی تقرری کنٹریکٹ کی بنیاد پر 3 سال کے لئے کی گئی ہے۔ اس ضمن میں سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ نے باضابطہ طور پر نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں