قائداعظم ٹرافی سیکنڈ الیون ٹورنامنٹ کا آٹھواں رائونڈ مکمل
اسد آفریدی کی عمدہ بالنگ نے خیبرپختونخوا کو کامیابی دلادی ،سدرن پنجاب اور ناردرن کے درمیان میچ بے نتیجہ ختم
منگل 12 نومبر 2019 00:15
(جاری ہے)
دوسری جانب سدرن پنجاب اورناردرن کے درمیان ڈرنگ اسٹیڈیم بہالپور میں کھیلا گیا میچ ڈرا ہوگیا ۔ سدرن پنجاب نیدوسری اننگز میں ناردرن کے خلاف 4وکٹوں کے نقصان پر 363 رنز کی مجموعی سبقت حاصل کی تھی کہ میچ کے لیے مقررہ وقت ختم ہوگیا۔
تیسرا روز مکمل ہوجانے کے باعث ناردرن کی ٹیم میچ میں دوسری اننگز کا آغاز نہ کرسکی۔اس سے قبل میچ کے آخری روز بغیر کسی نقصان کے 40رنز سے اپنی دوسری اننگز کا دوبارہ آغاز کرنے والی سدرن پنجاب کی ٹیم نے دن کے اختتام پر 4وکٹوں کے نقصان پر 302رنز بنائے۔سدرن پنجاب کی جانب سے 3 بلے بازوں نے نصف سنچریاں اسکور کیں۔ اوپنر انس مصطفی 78 رنز بناکر ٹاپ اسکورر رہے۔ محمد عمیر اور محمد محسن بالترتیب 75 اور 72 رنزپر ناقابل شکست رہے۔اس سے قبل سدرن پنجاب کے 357 رنز کے جواب میں ناردرن کی ٹیم 296 رنز بنا کر آئوٹ ہوگئی تھی۔ادھر ایل سی سی اے گرانڈ لاہور میں سندھ اور سنٹرل پنجاب کے درمیان میچ ڈرا ہوگیا۔میچ کے آخری روز بغیر کسی نقصان کے 298 رنز کی مجموعی سبقت سے اپنی دوسری اننگز کا دوبارہ آغاز کرنے والی سندھ نے 159 رنز پر اننگز ڈکلیئرڈ کردی ۔ عماد عالم 91 رنز بناکر آئوٹ ہوئے جبکہ جاہد علی نے 63 رنزکی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔ 352 رنز کے تعاقب میں سنٹرل پنجاب کی ٹیم دوسری اننگزکے آغاز میں بھی مشکلات کا شکار رہی۔ 71 رنز پرابتدائی 3 وکٹیں گرنے کے بعد سنٹرل پنجاب کے مڈل آرڈر بیٹسمین علی زریاب اور سعد نسیم نے ذمہ دارانہ کھیل کا مظاہرہ کریا۔ چوتھی وکٹ کے لیے دونوں کھلاڑیوں کے درمیان 168 رنز کی شراکت قائم ہوئی۔ علی زریاب 101 رنز بناکر ناقابل شکست رہے۔ سعد نسیم 93 رنز بناکر آئوٹ ہوئے۔سنٹرل پنجاب نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 248 رنز بنائے تھے کہ میچ کے لیے مقررہ وقت ختم ہوگیا۔ پہلی اننگز میں سندھ کے 332رنزکے جواب میں سنٹرل پنجاب کی پوری ٹیم 140 رنز بناکر آئوٹ ہوگئی تھی۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ٹریفک حادثات میں دو نوجوان جاں بحق
شہر کے مختلف علاقوں سے خاتون سمیت 4 افراد کی لاشیں برآمد
وزیر اعلی پنجاب کے حکم پر ڈرگ فری پنجاب مہم کامیابی سے جاری
آئی جی کا پولیس چیک پوسٹ حضرت عمر فاروق (جھنگی)کا دورہ
صحافی کیخلاف مقدمہ اوردھمکیاں دینے کی شدید مذمت
ظلم کے خلاف احتجاج کسانوں کا جمہوری حق ہی: عبدالعزیز عابد
ریلویز پولیس نے گمشدہ پرس ڈھونڈ کر مالک کے حوالے کر دیا
لاہور : دو گروپوں کے درمیان فائرنگ، راہگیر جاں بحق
پنجاب میں ٹیوب ویلز کی سولر پر منتقلی،50 فیصد تک سبسڈی دینے کا فیصلہ
صوبائی وزیر معدنیات پنجاب سردار شیر علی خان گورچانی کا یوم مزدور کے موقع پر خصوصی پیغام
مسجد اقصیٰ کے امام فرزند میمون اسد تمیمی کی قیادت میںفلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لئے اقصیٰ ریلی کا ..
قائمقام چیئرمین لیسکو سردار علی ایازصادق نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری