کرکٹ ایسوسی ایشنز کے حکام اور پی سی بی انتظامیہ کے درمیان اہم ملاقات، آئندہ سیزن کے اہداف مقر ر
پاکستان کرکٹ بورڈ نے چھ کرکٹ ایسوسی ایشنز کی کاوشوں کو سراہا ، اپنے مکمل تعاون کی یقین دہانی کروائی طرح کرکٹ ایسوسی ایشنز اور پی سی بی حکام کو ایک دوسرے کو سمجھنے میں مدد ملی ہے اور یہ ملاقات اجتماعی طور پر آگے بڑھنے کے لیے مدد گار ثابت ہو ، وسیم خان
منگل 27 جولائی 2021 23:34
(جاری ہے)
اس میٹنگ کے دوران ہیڈ آف نیشنل ہائی پرفارمنس سنٹر کے ہیڈ کوچ گرانٹ بریڈ برن نے ہائی پرفارمنس سنٹر میں کھلاڑیوں اور کوچنگ اسٹاف کی ڈویلپمنٹ پروگرام کے بارے میں اگاہ کیا۔
اس موقع پر حکام کی جانب سے بتایا گیا کہ سٹی کرکٹ ایسوسی ایشنز کے لیے بہترین کوچز مقرر کئے گئے ہیں۔سٹی کرکٹ ایسوسی ایشنز نے نچلی سطح پر کرکٹ کی بہتری کیمنصوبوں پر بات کی اور رواں سال میں کلب،اسکول، کالج اور یونی ورسٹیز کی سطح پر کرکٹ بحال ہونے کا امکان ظاہر کیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے کلب رجسٹریشن اور جانچ پڑتال کے عمل کے بارے میں کرکٹ ایسوسی ایشنز کے حکام اگاہ کیا اوران کو بتایا گیا کہ چار ہزار سے زائد کلبو ں نے رجسٹریشن کے آن لائن درخواستیں جمع کروائی ہیں اس کا اگلا مرحلہ مقررہ وقت پر شروع کیا جائے گا۔پی سی بی چیف ایگزیکٹیو وسیم خان:وسیم خان نے اپنے بیان میں اس ملاقات کے متعلق خوشی کا اظہار کیا اور کہا اس طرح کرکٹ ایسوسی ایشنز اور پی سی بی حکام کو ایک دوسرے کو سمجھنے میں مدد ملی ہے اور یہ ملاقات اجتماعی طور پر آگے بڑھنے کے لیے مدد گار ثابت ہو گی۔وسیم خان نے مزید کہا اتنے کم وقت میں آج کی تاریخ تک چھ کرکٹ ایسوسی ایشنز کے ساتھ کام کر کے مجھے خوشی محسوس ہوئی اس سے متعلقہ حکام کے جذبے اور عزم کی عکاسی ہوتی ہے۔انھوں نے کہا کہ ملاقات میں متعدد فیصلے لیے گئے ہیں پی سی بی اختیارات کو کرکٹ ایسوسی ایشنز تک منتقل کرنے کے عمل کو یقینی بنائے گا۔اسی سیشن کے دوران پاکستان کرکٹ بورڈ نے سندھ ،سنٹرل پنجاب اور سدرن پنجاب کی کرکٹ ایسوسی ایشنز کے اسپانسرز کا اعلان بھی کیا۔اے کیو بلڈرز لمیٹڈ سندھ کرکٹ ایسوسی ایشن کے اسپانسر ہونگے اور سنٹرل پنجاب کو اگلے تین سال کے لیے پرائم آئل گھی ملز اسپانسر کریں گے۔ گراس روٹس کرکٹ سدرن پنجاب کے اسپانسر ہونگے۔سندھ اور سنٹرل پنجاب کی اسپانسرشپ کی تین سالہ مدت کاآغاز سیرن 22-2021 سے ہو گا جبکہ سدرن پنجاب کی اسپانسرشپ سیزن 23-2022 کے بعد اختتام پذیر ہو جائے گی۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
اووربلنگ کیس میں ڈسچارج کرنے کیخلاف درخواست پر ایکسیئن شاہ پور را کو نوٹس جاری
فیک نیوز اور افواہوں کے تدارک کیلئے سوشل میڈیا اکاؤنٹ قائم
ویٹرنری یونیورسٹی لاہور میں ویٹرنری کا عا لمی دن انتہا ئی جوش و خروش کیساتھ منایا گیا
حکومت پنجاب کا سموگ کے خاتمے اور ماحول کو بہتر بنانے کے لئے تحفظ ماحول کی اتھارٹی بنانے کا فیصلہ
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
نیشنل سکول آف پبلک پالیسی کے ایگزیکٹو ڈویلپمنٹ انسٹی ٹیوٹ کی طرف سے پروجیکٹ مینجمنٹ پر تربیتی ورکشاپ ..
لیسکو کی جانب سے نادہندگان کے خلاف مہم جاری
400 ارب روپے سے زائد کا زرعی پیکج کاشتکاروں کی خوشحالی کیلئے اہم سنگ میل ثابت ہو گا‘ عاشق حسین کرمانی ..
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ہالینڈ کی سفیر مسز ہینی ڈی وریس کی ملاقات، ڈچ کمپنیوں کوسرمایہ کاری کی دعوت
پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج کا اعلان
پنجاب یونیورسٹی کالج آف فارمیسی کے زیر اہتمام تقریب تقسیم اسناد کل ہوگی
پنجاب یونیورسٹی نے آل پاکستان ایچ ای سی جوڈو مین چمپئن شپ میں تیسری پوزیشن حاصل کر لی
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ہالینڈ کی سفیر مسز ہینی ڈی وریس کی ملاقات، ڈچ کمپنیوں کوسرمایہ کاری کی دعوت
-
وزیردفاع کی شنگھائی تعاون تنظیم کے سالانہ اجلاس میں شرکت ، فاعی تعاون کے اقدامات سمیت علاقائی سلامتی کے امورکا جائزہ لیا
-
وزیراعلی مریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
گھریلو اور کمرشل سولر پینل لگانے والوں پر ٹیکس لگانے کی تجویز سامنے آگئی
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
پاکستان کی امریکا سے درآمدات پرانحصار میں بڑی کمی
-
بانی پی ٹی آئی کا ڈی چوک کا دھرنا دو ججوں نے واپس کرایا، فیصل واوڈا
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ