ہمیں ملک کی ترقی کے لیے دن رات کام کرنا چاہیے،ڈپٹی کمشنر و دیگر کا یوم پاکستان کی تقریب سے خطاب
ہفتہ 23 مارچ 2024 22:27
(جاری ہے)
ان کا مزید کہنا تھا کہ حکومت کی جانب سے عوام کے لیے 30 ہزار مکانات کی تعمیر کا کام جاری ہے تاکہ انہیں وہاں آباد کیا جاسکے اور آپ اپنی ذمہ داریوں کو بھی جانیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ ہمارے ضلع کی تعلیم بہت اچھی ہے اور بہت سے طلباء تعلیم حاصل کر کے آگے بڑھ چکے ہیں۔ان کا مزید کہنا تھا کہ خواتین کے حقوق کے حوالے سے اقدامات کرنا ضروری ہے، میری ٹیم میں 2 خواتین ہیں جو دن رات کام کر رہی ہیں۔اس موقع پر میئر لاڑکانہ انور علی نواز لہر نے کہا کہ آج خوشی کا دن ہے کیونکہ 23 مارچ 1940 کو قرارداد پاکستان منظور ہوئی اور مسلمانوں نے اپنے لیے الگ وطن کا مطالبہ کیا اور یہ قائد اعظم محمد علی جناح اور علامہ محمد اقبال کی قربانیوں اور جدوجہد کا ثمر ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ آزادی کی قیمت کشمیریوں اور ان قوموں سے پوچھنی چاہیے جو غلامی کی زندگی گزار رہی ہیں۔تقریب کے آخر میں ڈی ای او سیکنڈری گلبہار مگسی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں محکمہ تعلیم کی جانب سے آپ کا شکر گزار ہوں کہ یہاں آکر پروگرام میں شرکت کی، میں بیٹھے ہوئے اساتذہ کا بھی شکریہ ادا کرتا ہوں، ڈپٹی کمشنر اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر صاحبان ہماری رہنمائی کر تے رہے ہیں۔ اس موقع پر مختلف اسکولوں کے بچوں میں تقریری اور ٹیبلو کے مقابلے ہوئے جس میں ضلع لاڑکانہ کی تمام تحصیلوں کے پرائمری اور سیکنڈری اسکولوں کے بچوں نے حصہ لیا اور انعامات جیتے۔اس دوران ڈپٹی کمشنر لاڑکانہ،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ٹو لاڑکانہ، میئر لاڑکانہ، ڈی ای او سیکنڈری لاڑکانہ، ڈائریکٹر ایجوکیشن لاڑکانہ اور دیگر حکام کو بھی شیلڈز دی گئیں۔اس سے قبل ڈی اے او پرائمری آفس سے ایک شاندار ریلی نکالی گئی جس میں اساتذہ، طلباء، سول سوسائٹی کے نمائندوں اور ہزاروں شہریوں کے ساتھ تعلیمی افسران نے شرکت کی اور ریلی جناح باغ لاڑکانہ میں اختتام پذیر ہوئی۔لاڑکانہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
میاں خان بگٹی کی تربت میں دومزدوروں کے قتل اور ہرنائی میں دہشتگردوں کےسیکیورٹی فورسز پر حملے کے واقعات ..
پھلین بلوچ کا واجہ حاصل خان بلوچ کی وفات پر اظہار تعزیت
لاڑکانہ پولیس کی کارروائی،مال مسروقہ برآمد
لاڑکانہ پولیس کے اجلاس میں امن و امان, پولیس کارکردگی، جرائم اور ٹارگٹڈ آپریشن سمیت محکمانہ امور کا ..
لاڑکانہ رائیس کینال پر مسلح افراد کی فائرنگ،ایک شخص قتل
ہرنائی واقعہ میں سیکورٹی فورسز کے بروقت جواب نے دہشت گردوں کے مذموم عزائم کو ناکام بنا دیا، درچین مری
لاڑکانہ، سابق وفاقی وزیر زبیدہ جلال کی ڈاکٹر مالک بلوچ کے بھائی حاصل خان بلوچ کی وفات پر اظہار تعزیت
لاڑکانہ پولیس کی کارروائی،منشیات فروش عناصر کے خلاف کریک ڈاون،منشیات قبضہ میں لے لی گئیں
لاڑکانہ آرٹس کونسل آف پاکستان کے زیر اہتمام ڈرامہ فیسٹول جاری،مختلف کردار پر ڈرامے پیش
لاڑکانہ ،پولیس اہلکاران میں جھگڑا،فائرنگ سے ایک اہلکار جاں بحق ہو گیا
لاڑکانہ، تعلیمی بورڈ نے طلباء اور والدین کی شکایات کے ازا لہ کے لئے شکایت سیل قائم کردیا
لاڑکانہ، بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلا کر مہم کا افتتاح کر دیا گیا
لاڑکانہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
-
سیاسی معاملات کو درست کرنے تک مسائل حل نہیں ہوسکتے، شاہد خاقان عباسی
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ