پھلین بلوچ کا واجہ حاصل خان بلوچ کی وفات پر اظہار تعزیت

اتوار 28 اپریل 2024 22:40

لاڑکانہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 اپریل2024ء) نیشنل پارٹی کے رکن قومی اسمبلی پھیلن بلوچ نے رکن صوبائی اسمبلی ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کے بڑے بھائی واجہ حاصل خان بلوچ کی وفات پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں جگہ دے اورلواحقین کو صبر وجمیل عطا کرے۔

لاڑکانہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں