نیا پاکستان ٹوپی ڈرامہ تھا‘ عمران خان اپنے علاوہ کسی کو نہیں مانتے، پرویزخٹک
چیئرمین پی ٹی آئی تمام ملکی پارٹیوں اور لیڈروں سے نفرت کرتے تھے۔ مالاکنڈ میں شمولیتی تقریب سے خطاب
ساجد علی
ہفتہ 4 نومبر 2023
17:39
![نیا پاکستان ٹوپی ڈرامہ تھا‘ عمران خان اپنے علاوہ کسی کو نہیں مانتے، پرویزخٹک](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/todayNewsLive/2023/740x404/pic_58e08_1689587491.jpg._2)
(جاری ہے)
سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے کہا کہ پانچ سالہ دور اقتدار میں صوبے میں ریفارمز کیے تھے، پی ٹی آئی بتائے چار سال میں کتنی ترقی آئی ہے، دنیا ترقی کی جانب گامزن ہے اور ہم پیچھے رہ گئے، کہیں پر بھی انصاف نہیں، ملکی قیادت نے ملک کے ساتھ دشمنوں جیسا سلوک کیا، ملک کی سب سے بڑی بیماری بیرونی قرضہ ہے، آئی ایم ایف کا قرضہ ہزار سال میں ختم نہیں ہوسکتا، ہم عوام کو حقوق ان کے دہلیز پر دیناچاہتے ہیں، عوام کے مسائل سے آگاہ ہوں۔
علاوہ ازیں تحریک انصاف پارلیمنٹیرین کے سربراہ نے پشاور میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اگر نظام یہی رہا تو 100سال تک ترقی نہیں کرسکتے، میں نے کبھی چوری نہیں کی، نا ہی کسی کے سامنے جھکا ہوں، ہم چوروں کے خلاف میدان میں نکلے ہیں، پی ٹی آئی نے جووعدے عوام کے ساتھ کئے وہ پورے نہیں کئے، سیاستدان مخلص ہوتے تو ملک کا یہ حال نہ ہوتا۔متعلقہ عنوان :
مالاکنڈ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
![ملاکنڈ کے بزنس کمیونٹی اینڈ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز ملاکنڈ کے لئے اسلامک بینکنگ اینڈ فنانس آگاہی ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
ملاکنڈ کے بزنس کمیونٹی اینڈ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز ملاکنڈ کے لئے اسلامک بینکنگ اینڈ فنانس آگاہی ..
![مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کی ٹربیونل تبدیلی کی درخواستیں قابل سماعت قرار](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کی ٹربیونل تبدیلی کی درخواستیں قابل سماعت قرار
![ملاکنڈ ،سیکرٹری محکمہ فوڈ خیبر پختونخواہ ظریف المعانی کاسخاکوٹ گندم گودام کا دورہ](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
ملاکنڈ ،سیکرٹری محکمہ فوڈ خیبر پختونخواہ ظریف المعانی کاسخاکوٹ گندم گودام کا دورہ
![ملاکنڈ،سخاکوٹ ٹریڈ یونین کے لئے طاہر اکبر نگران صدر مقرر](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
ملاکنڈ،سخاکوٹ ٹریڈ یونین کے لئے طاہر اکبر نگران صدر مقرر
![سخاکوٹ میں کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق ہو گیا](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
سخاکوٹ میں کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق ہو گیا
![تحصیل درگئی میں کچے کمرے کی چھت بارش کی وجہ سے منہدم ہو نےسے باپ بیٹا افراد جاں بحق ، خاتون زخمی ہوگئی](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
تحصیل درگئی میں کچے کمرے کی چھت بارش کی وجہ سے منہدم ہو نےسے باپ بیٹا افراد جاں بحق ، خاتون زخمی ہوگئی
![مالاکنڈ،بارش کے باعث مکان کی چھت گرنے سے باپ بیٹا جاں بحق، ماں زخمی](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
مالاکنڈ،بارش کے باعث مکان کی چھت گرنے سے باپ بیٹا جاں بحق، ماں زخمی
![سخاکوٹ کے نواحی گاؤں باماکندہ میں موٹر سائیکل سوار وں کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
سخاکوٹ کے نواحی گاؤں باماکندہ میں موٹر سائیکل سوار وں کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق
![ارفن ان نیڈکی جانب سے ضلع ملاکنڈکے تین سوبیواؤں خاندانوں میں رمضان فوڈ پیکج تقسیم](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
ارفن ان نیڈکی جانب سے ضلع ملاکنڈکے تین سوبیواؤں خاندانوں میں رمضان فوڈ پیکج تقسیم
![محکمہ صحت عامہ ضلع جہلم ویلی میں ماں اور بچے کا ہفتہ منانے کے حوالے سے آگاہی واک کا انعقاد](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
محکمہ صحت عامہ ضلع جہلم ویلی میں ماں اور بچے کا ہفتہ منانے کے حوالے سے آگاہی واک کا انعقاد
![سخاکوٹ سے اغوا ہونے والا دو ماہ کا بچہ چند گھنٹے کے اندربازیاب](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
سخاکوٹ سے اغوا ہونے والا دو ماہ کا بچہ چند گھنٹے کے اندربازیاب
![تحصیل درگئی کے علاقے سورن شریف میں گھرمیں گیس سلنڈردھماکہ](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
تحصیل درگئی کے علاقے سورن شریف میں گھرمیں گیس سلنڈردھماکہ
مالاکنڈ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بلوچستان کے سرحدی علاقوں کوہلو،بارکھان ،فورٹ منرواورڈیرہ بگٹی سمیت گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے
-
پنجاب بھر میں 1358 ٹریفک حادثات میں 13 افراد جاں بحق، 1464زخمی
-
صوبائی وزراء صحت خواجہ سلمان رفیق اور خواجہ عمران نذیر کی زیر صدارت اہم اجلاس
-
مریم اورنگزیب کا عوام ،صنعت کاربرادری کو ریلیف دینے پر وزیراعظم شہبازشریف کو خراج تحسین پیش
-
9 مئی کو تو فسادیوں کا ٹولہ قلعے فتح کرنے نکلا تھا اب مگرمچھ کے آنسو کیوں بہارہے ہیں‘عظمیٰ بخاری
-
وزیراعظم شہبازشریف اورسلطنت عمان کے سلطان ہیثم بن طارق کی امت مسلمہ کی صفوں میں امن اوراتحاد کے لیے دعا
-
کراچی، 2 ماہ کیلئے سمندر میں نہانے پر پابندی عائد
-
سندھ کا ترقیاتی بجٹ باقی صوبوں کے مقابلے سب سے زیادہ ہے، وزیرِاعلیٰ سندھ
-
بکروں کو مصنوعی دانت لگا کر بیچنے والے بیوپاریوں گرفتار
-
ہیکرزکا حملہ ، اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مشن کا آفیشل ای میل اوریوٹیوب چینل ہیک کر لیا
-
پنجاب حکومت کس قانون کے تحت کارکنان کو گرفتارکر رہی ہے
-
پرویزالٰہی کی اینٹی کرپشن کے مقدمے میں ضمانت منسوخی کی درخواست سماعت کے لیے مقرر