ملاکنڈ،پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے ممبر ضلع کو نسل کی طرف سے طلبا و طالبات میں 4لاکھ 20ہزار روپے مالیت کے مفت سکول یو نیفارم تقسیم
جمعہ 10 مئی 2019 17:21
(جاری ہے)
پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے ممبر ضلع کو نسل سکندر حیات نے میڈیا کے نمائندوں کو تفصیلات بتاتے ہو ئے کہا کہ انہوں نے اپنے ترقیاتی فنڈز میں تعلیم کے فروغ اور مستحق طلبا کی امداد کیلئے مختص کی گئی رقم سے خریدا گیا سکول یونیفارم اپنے حلقے کے مختلف گورنمنٹ بوائز وگرلز سکولوں کے سینکڑوں طلباو طالبات میںتقسیم کردئیے ہیں ۔
انہوں نے کہا کہ اس سکیم کا مقصد ان غریب والدین کی مدد کرنا ہے جو اپنے بچوں کے تعلیمی اخراجات برداشت نہیں کرسکتے اور مجبورأٴیہ طلبا اپنا تعلیمی سلسلہ ادھورا چھوڑ دیتے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ عوام کی خدمت اور مسائل کے حل کا تہیہ کر رکھا ہے اور اس سلسلے میں کسی بھی قر بانی سے دریغ نہیں کرینگے ۔انہوں نے ترقیاتی فنڈز کی فراہمی اور بھرپور تعاون پر ضلع ناظم سید احمد علی شاہ کو خراج تحسین پیش کیا ۔متعلقہ عنوان :
مالاکنڈ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سخاکوٹ میں کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق ہو گیا
تحصیل درگئی میں کچے کمرے کی چھت بارش کی وجہ سے منہدم ہو نےسے باپ بیٹا افراد جاں بحق ، خاتون زخمی ہوگئی
مالاکنڈ،بارش کے باعث مکان کی چھت گرنے سے باپ بیٹا جاں بحق، ماں زخمی
سخاکوٹ کے نواحی گاؤں باماکندہ میں موٹر سائیکل سوار وں کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق
ارفن ان نیڈکی جانب سے ضلع ملاکنڈکے تین سوبیواؤں خاندانوں میں رمضان فوڈ پیکج تقسیم
محکمہ صحت عامہ ضلع جہلم ویلی میں ماں اور بچے کا ہفتہ منانے کے حوالے سے آگاہی واک کا انعقاد
سخاکوٹ سے اغوا ہونے والا دو ماہ کا بچہ چند گھنٹے کے اندربازیاب
تحصیل درگئی کے علاقے سورن شریف میں گھرمیں گیس سلنڈردھماکہ
ملاکنڈ،سخاکوٹ کے علاقے کچے کوپر میں بارش کی وجہ سے چھت گر گئی، دو بچےجاں بحق
ملاکنڈ یونیورسٹی شعبہ کیمسٹری کے ماجد علی نے اپنے مقالے کا کامیابی سے دفاع کرتے ہوئے ایم فل مکمل کرلیا
sسب کو رلانے والا خود جیل میں رو رہا ہے، بلاول بھٹو زرداری
سب کو رلانے والا خود جیل میں رو رہا ہے، بلاول بھٹو زرداری
مالاکنڈ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا،ٹوبیکو، کھاد اور سیمنٹ فیکٹریوں میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے معاہدےمیں فراڈ کی کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کرنے کا حکم دے دیا ہے ، وزیر اعظم ..
-
پنجاب کی طبی درسگاہوں میں ریسرچ کو پروان چڑھائیں گے‘خواجہ سلمان رفیق
-
ساہیوال نسل کی گائے سب سے زیادہ دودھ دینے والے پالتو جانوروں میں پہلے نمبرپر آگئی
-
رسول خدا احمدِ مجتبیٰ محمد مصطفیٰ کے تمام صحابہ و اہل بیت باکمال تھے،ثروت اعجاز قادری
-
الیکشن کمیشن نے آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کو تسلیم کرلیا
-
اپنے بڑوں سے بات کریں ،اتنا ظلم نہ کریں ہم آپ کا حصہ نہیں بن سکتے،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
-
اجتماعی کاوشوں سے معاشی صورتحال بہترہورہی ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے،چیف جسٹس کے سماعت کے دوران ریمارکس
-
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق