سرگودھا، کٹھیالہ خورد میں اراضی تنازعہ پر مسلح افراد کی فائرنگ ،دوافراد قتل ، ایک کو زخمی کردیا

ہفتہ 12 جنوری 2019 13:36

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 جنوری2019ء) منڈی بہاؤالدین کے علاقہ کٹھیالہ خورد میں اراضی کے تنازعہ پر مسلح افراد نے فائرنگ کرکے دو افراد کوقتل اور ایک کو زخمی کر دیا اور فرار ہوگے۔

(جاری ہے)

پولیس نے ان کو ہسپتال منتقل کر کے تفتیش شروع کر دی۔زرائع کے مطابق زمین کے تنازعہ پرسگے چچا نے بھتیجے کو فائرنگ کا نشانہ بنایا جس کے نتجہ میں دو ہلاک ایک زخمی ہو گیا۔پولیس مصروف تفتیش رہی۔

متعلقہ عنوان :

مٹیاری میں شائع ہونے والی مزید خبریں