۲مٹیاری، مخدوم سرور نوح رحمت اللہ علیہ کا 445 واں ایک روزہ سالانہ عرس مبارک عقیدت واحترام سے منایا گیا

اتوار 3 جولائی 2022 21:07

ظ*مٹیاری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 03 جولائی2022ء) ایشیاکی عظیم بزرگ ہستی حضرت غوث الحق مخدوم سرور نوح رحمت اللہ علیہ کا 445 واں ایک روزہ سالانہ عرس مبارک ہالا میں عقیدت واحترام جاری رات بھر میں درگاہ سرور نوح میں محفل دروداور اذکار کی جاری ۔

(جاری ہے)

ایشیاکی عظیم بزرگ ہستی حضرت غوث الحق مخدوم سرور نوح رحمت اللہ علیہ کے 445 واں سالانہ عرس مبارک ہالا میں درگاہ سرور نوح رح پرعقیدت واحترام کے ساتھ منایاجارہاہے اس موقعیپر سندہ سمیت ملک بھر سے سروری جماعت پاکستان کی مریدین عقیدتمندوں کی آمد کاسلسلہ جاری ہے جوکیرات بھر جاری رہے گا عرس کیموقعے پرسروری جماعت پاکستان کے روحانی پیشوا اور پی پی قومی اسیمبلی رکن مخدوم جمیل الزماں نے درگاہ سرور نوح پہ ہزاروں سروری جماعت کے مریدین،عقیدتمندوں کی موجودگی میں حاضری دے کرحضرت سرورنوح رحمت اللہ علیہ کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا اس موقعے پر قرآن خوانی اور مریدین کی جانب سیذکرالاہی کرکیملک کے مستحکم اور مضبوطی کے ساتھ امت کے متحد ہونے کی دعائیں کی گئی ،سروری جماعت پاکستان کے روحانی پیشوا اور پی پی قومی اسیمبلی رکن مخدوم جمیل الزماں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکے سرورنوح رح ہمارے روحانی رہبر ہیں جس کینقش قدم سے دونوں جہانوں کی کامیابی حاصل کی جاسکتی ہے عرس کے موقعے پر سکیورٹی سخت کی گئی ہی

متعلقہ عنوان :

مٹیاری میں شائع ہونے والی مزید خبریں