ماں اور بچے کی بہتر صحت بہتر غذائيت سے ہی وابستہ ہے ، اسٹنٹ کمشنر میرپورخاص شہریار حبیب
عبید اللہ کوری منگل 19 مارچ 2024 16:47
(جاری ہے)
شہریار حبیب کا کہنا تھا کہ حکومت سندھ کی جانب سے صحت کی بہتری کے لیے تمام شعبہ جات کے ساتھ ساتھ غذائیت پر بھی کام کر رہی ہے .
اجلاس میں پی ای ڈی کے غذائیت پروگرام کے ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹر آفیسر خاوند بخش سیال نے بتایا کہ حکومت سندھ کی جانب سے سندھ بھر کے تمام اضلاع میں ماں اور بچے کی بہتر صحت کے لیے غذائیت کا پروگرام شروع کیا ہے تاکہ ماں اور بچے کی زندگی کو محفوظ بنایا جا سکے اس پروگرام میں پی پی ایچ آئی، لائیو اسٹاک ، زراعت ، بہبود آبادی ، صحت ، سوشل ویلفیئر اور سماجی تنظیموں کا کردار اہمیت کا حامل ہے اورکہا کہ اس پروگرام کے تحت 2030 تک غذائیت کی کمی کو 30 فیصد تک کرنے کا ہدف حاصل کیا جا سکے . اجلاس میں اسٹنٹ کمشنر تعلقہ حسین بخش مری عرفان نظامانی ، ڈپٹی ڈائریکٹر لائیو اسٹاک میرپورخاص ڈاکٹر گدا حسین ، ڈسٹرکٹ مینیجر پی پی ایچ آئی کرنل (ر) اختیار علی ، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر دلبر مری ، بلدیات ، محکمہ اطلاعات سمیت شفا، آر ڈی ایف ، پی وی ڈی پی ، سی ایس ایس پی سماجی تنظیم کے ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹر محمد بخش کپری، بیداری آرگنائیزیشن کی ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹر ایڈوکیٹ انجم ، ایس پی او کے ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹر بھنسی مالھی ، اور دیگر متعلقہ محکموں کے افسران نے شرکت کی .متعلقہ عنوان :
میرپورخاص میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سال 2024 میں انرولمنٹ امتحانی فارم کا مرحلہ وار عمل آن لائن کیا گیا ہے، ذوالفقار علی شاہ
دنیا بھر کی طرح میرپورخاص میں بھی ملیریا سے بچاؤ کا عالمی دن منایا گیا
ةبچے مستقبل کے معمار، انہیں بیماریوں سے محفوظ رکھنا ہم سب کی ذمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنرمیرپورخاص
مستقبل کے معماروں کو مختلف بیماریوں سے محفوظ رکھنا ہم سب کی ذمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر میرپورخاص سونو خان ..
روٹریکٹ کلب آف میرپورخاص سینٹرل ڈیموکریٹک روٹریکٹ کلب آف میرپورخاص پیراڈائز ویو کے زیر اہتمام میرپورخاص ..
میرپورخاص ضلع میں 24 اپریل سے 30 اپریل تک بچوں کو مختلف بیماریوں سےبچانے کے لیے حفاظتی ٹیکہ جات کا ہفتہ ..
ق* اولڈ میرپور پولیس اسٹیشن کی حدود سے اغوا ہونے والے نوجوان کا سراغ نہ مل سکا
میرپورخاص اخبار فروش یونین کے صدر محمد ایوب مہر نے پیپلز پارٹی کے نو منتخب سینیٹر سید سرمد علی سے کراچی ..
صوبائی وزیر ذوالفقار علی شاہ کی میرپورخاص کھپرو روڈ پر مسافر بس حادثے کے زخمیوں کو بہترین علاج معالجے ..
جنہوں نے جھوٹ کی سیاست کی آج جیل میں پڑے ہیں، شرجیل میمن
نفرت اور جھوٹ کی سیاست پر یقین نہیں رکھتے، وزیر اطلاعات سندھ
سینئیر صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ اطلاعات ایکسائیز اینڈ ٹیکسیشن شرجیل انعام میمن نےمیرپورخاص میں پیپلز ..
میرپورخاص سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
-
فخر ہے ناتجربہ کار ٹیم نے پاکستان کے ساتھ ٹی ٹونٹی سیریز برابر کرنے کے لیے بہترین مقابلہ کیا، گیری سٹیڈ
-
سیاسی معاملات کو درست کرنے تک مسائل حل نہیں ہوسکتے، شاہد خاقان عباسی