حکومت راجہ فاروق حیدر کی قیادت میں آزادکشمیرکو تعمیروترقی کے لحاظ سے ماڈل اسٹیٹ بنارہی ہے، راجہ مقصود خان
پیر 7 مئی 2018 19:12
(جاری ہے)
ان خیالات کااظہار انھوں نے مسلم لیگ ن کے کارکنان وعہدیداران سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔
سابق ممبر اسمبلی راجہ مقصود احمدخان نے کہاکہ مسلم لیگ ن حقیقی معنوں میں اپنے منشور پرعمل کرتے ہوئے عوامی مسائل ان کی دہلیز پرحل کررہی ہے۔بلاتخصیص برادری وعلاقہ تعمیروترقی کے کام شروع ہیں، اب سرکاری نوکریاں بھی میرٹ پراہل لوگوں کودی جارہی ہے،کسی کی حق تلفی کسی صورت نہیں ہوگی۔ مسلم لیگ ن کی حکومت صحت،تعلیم، پانی ،بجلی ،سڑکات سمیت عوامی فلاح وبہبود کے کام ترجیح بنیادوں پرکررہی ہے ۔ انھوں نے کہاکہ متاثرین ایل او سی کے لیے حکومت کی طرف سے پیکج اور کمیونٹی بنکرز احسن اقدام ہیں جس سے ایل او سی پررہنے والوں کی جانوں کوتحفظ ملے گا۔میر پور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سانحہ کے ایف سی ایک سوچی سمجھی سازش ہے ،محمد طاہر کھوکھر
میرا فرض ہے عوام کی تکلیف دور کروں، بڑیال کے عوام نے ہمیشہ میرا ساتھ دیا،وزیر توانائی چوہدری ارشد حسین ..
کرپشن معاشرے کا ناسور ،ترقی کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے،مشتاق احمد جنجوعہ
شہید ذوالفقار علی بھٹو امت مسلمہ کیلئے امید کی کرن تھے ،چوہدری عبدالمجید
عام آدمی کے لیے ہرممکن ریلیف وزیر اعظم آزاد کشمیرکا بنیادی منشور ہے ،موسٹ سینئر وزیر
بے روزگاری کے مسئلے کے حل کیلئے آزاد کشمیر میں صنعتوں کو فروغ دیا جانا ضروری ہے، بیرسٹر سلطان
میرپورخاص تعلیمی بورڈ میں گزشتہ 10 روزسے چیئرمین کا عہدہ خالی ہونے کا انکشاف
آزادکشمیر کی اعلی عدلیہ انصاف کی فراہمی کے لئے قابل فخر کام کر رہی ہے، جسٹس راجہ سعید اکرم خان
کراچی سمیت ملک بھر میں الیکشن نتائج کے خلاف اپوزیشن جماعتوں جی ڈی اے اتحاد میں شامل جماعتوں ، پاکستان ..
پاکستان مسلم لیگ ن عوام کے حقوق کی ضامن ملک پاکستان کی محافظ جماعت ہے،راجہ فاتح محمود کیانی
پتنگ والے نفرت، تقسیم اور تشدد کی سیاست کرنا چاہتے ہیں
چوتھی بار جو وزیراعظم بننا چاہ رہا ہے وہ اتنا بزدل ہے کہ مباحثے کیلئے تیار نہیں
میر پور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
-
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے