چوہدری عبدالمجید کا مہتاب خان سے بھائی کی وفات پر اظہار افسوس

بدھ 24 جنوری 2024 23:09

میرپور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 جنوری2024ء) آزاد جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعظم چوہدری عبدالمجید نے روزنامہ اوصاف کے چیف ایڈیٹر مہتاب خان کے بڑے بھائی راجہ عارف کی وفات پر دکھ کا اظہار کیا۔

(جاری ہے)

انہوں نے مرحوم کی روح کے ایصال ثواب اور بلندی درجات کے لیے دعا کی اور مہتاب خان سے تعزیت بھی کی۔

متعلقہ عنوان :

میر پور میں شائع ہونے والی مزید خبریں