مہمند ایجنسی، غلنئی نادرا آفس کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
سادہ لوح عوام کو بلا وجہ تنگ کر کے رشوت پر مجبور کیا جاتا ہے، افغان مہاجرین کے شناختی کارڈز کو فوری طور پر ادا کیا جاتا ہے، اعلیٰ حکام اصلاح احوال کریں ،مطالبہ
جمعہ 5 جنوری 2018 22:11
(جاری ہے)
جو کہ قبائلی رسم و رواج کے خلاف ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایک طرف افغان مہاجرین سے لاکھوں روپے وصول کر کے شناختی کارڈ کا اجراء بغیر کسی دستخط کرتے ہیں۔ جبکہ ایجنسی کے سادہ لوح عوام کو بلا وجہ تنگ کر کے مٹھی گرم کرنے پر مجبور کرتے ہیں۔ اس کے خلاف اعلیٰ حکام نوٹس لیکر فوری طور پر دادرسی کر کے شناختی کارڈ کے حصول کا طریقہ کار کو آسان بنایا جائے۔ جبکہ نادرا حکام کا موقف تھا کہ آج خواتین کا دن تھا مردوں کی گنجائش نہیں تھی اس لئے اُن کا الزام بے بنیاد ہے۔
متعلقہ عنوان :
مہمند ایجنسی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
مہمند ،مسلسل بارش کے باعث دیوار گرنے سے چار بچے زخمی ،ہسپتال منتقل
مہمند، قبائلی اضلاع میں قائم ہونیوالے پختونخوا ایف ایم ریڈیوز سٹیشنز فنڈز کی عدم فراہمی کے باعث بند ..
اربن پالیسی اینڈ پلاننگ یونٹ کامقامی صحافیوں کیساتھ مہمند کی ترقی و خوشحالی بارے مشاورتی اجلاس
مہمند ،خوشحال خان شہید کے پانچوں قاتلوں کو گرفتار کرلیا گیا
پاک فوج کی جانب سے ضلع مہمند میں تعلیم کے فروغ کیلئے اقدامات جاری
مہمند،برہ کدی باد سیاہ کلی میں جے یو آئی کا جلسہ، درجنوں افراد پارٹی میں شامل
مہمند پریس کلب کے سالانہ انتخابات مکمل،شاکراللہ صدر اور بشیرخان جنرل سیکرٹری منتخب
مہمند، این اے 26کیلئے 16 امیدوار میدان میں اتر گئے
مہمند ،ٹرائبل یونین آف جرنلسٹ کے سالانہ انتخابات مکمل ،قاضی فضل اللہ صدر خادم خان آفریدی جنرل سیکرٹری ..
سی ٹی ڈی مہمند ریجن نے کارروائی کر کے دہشت گرد اور 6 سہولت کاروں کو گرفتار کر لیا
ٹرائبل یونین آف جرنلسٹس کی مرکزی کابینہ و ایگزیکٹیو کونسل نے الیکشن کمیٹی تشکیل دیدی
چیئرمین واپڈا کا مہمند ڈیم کا دورہ، مختلف سائٹس پر تعمیراتی پیش رفت کا جائزہ لیا
مہمند ایجنسی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
ملٹی سیکٹورل سموگ ایکشن پلان پر آئندہ ہفتے سے عملدرآمد شروع ہوجائے گا
-
وزیراعظم 28 اپریل کو سعودی عرب میں عالمی اقتصادی فورم اور4 مئی کو گیمبیا میں او آئی سی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
شہداء کے اہلخانہ میرے دل کے بہت قریب ہیں ، ایک شہید کا داماد ہوں، وزیرداخلہ محسن نقوی