کمشنر ملتان نے ڈی جی ایم ڈی اے کا اضافی چارج سنبھال لیا

منگل 16 اپریل 2024 22:14

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 اپریل2024ء) کمشنر ملتان مریم خان نے ڈی جی ملتان ڈویلپمنٹ تھارٹی (ایم ڈی اے) کا اضافی چارج سنبھال لیا۔

(جاری ہے)

ضلعی ترجمان کے مطابق حکومت پنجاب نے ڈی جی ایم ڈی اے ڈاکٹر زاہد اکرام کا تبادلہ محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کرنے کی ہدایت کی تھی اور کمشنر ملتان مریم خان کو ملتان ترقیاتی ادارے کا اضافی چارج سونپا تھا۔اس سلسلے میں باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کیا گیا تھا۔

ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں