کشمیریوں کو درپیش مصائب کا خاتمہ تنازعہ کشمیر کے پرامن حل سے ہی کیا جاسکتا ہے، ڈاکٹر فائی
بھارت انسانی حقوق کا ریکارڈ درست کرنے کے بجائے ریاستی دہشت گردی کو قانونی تحفظ فراہم کررہا ہے، سیکرٹری جنرل ورلڈ کشمیر ایوئرینس
منگل 26 مارچ 2019 18:57
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ کشمیر کی آزادی سے بھارت ٹوٹ نہیں جائے گاکیونکہ اس کی تاریخ منفرد ہے ۔انہوں نے کہاکہ مشرقی تیمور، اریٹیریا اور چیکو سلواکیہ کو حق خودارادیت دینے سے انڈونیشیا، ایتھوپیا اورجمہوریہ چیک ٹوٹ نہیں گئے۔
ڈاکٹر فائی نے کہا کہ بھارت نے 1948ء میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد تسلیم کررکھی ہے جس میں کشمیر کے مستقبل کے فیصلے کے لیے وہاں استصواب رائے کی ضمانت دی گئی ہے۔انہوں نے کہا کہ بھارت استصواب رائے کے وعدے سے مکر گیا ہے کیونکہ وہ جانتا ہے کہ کشمیری عوام کی غالب اکثریت کبھی بھارت کے ساتھ الحاق کے حق میں ووٹ نہیں دے گی۔ انہوں نے کہا کہ بھارت اورپاکستان کے جوہری ہتھیاروں کے پروگرام کی وجہ سے جنوب ایشیائی خطہ بالخصوص اور پوری دنیا بالعموم ایٹمی جنگ کے خطرے سے دوچارہوگئی ہے۔ سیکرٹری جنرل نے افسو س ظاہر کیا کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کے حوالے سے اپنا ریکارڈ درست کرنے کے بجائے ریاستی دہشت گردی کو قانونی تحفظ فراہم کررہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت نے کشمیر میںحق خود ارادیت کی تحریک کودبانے کیلئے اپنے قابض فورسز کو کشمیریوں کو قتل کرنے اور ان پر مظالم ڈھانے کی کھلی چھوٹ دے رکھی ہے۔مری میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پ*امریکا، جو بائیڈن نے ٹک ٹاک پر پابندی کے بل پر دستخط کر دئیے
ذ* غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت، امریکہ نے اسرائیل سے جواب طلب کرلیا
ملکہ کوہسار مری میں حکومت پنجاب اور پاک فوج کے اشتراک سے مال روڈ پر ’’صاف ستھراپنجاب‘‘ آگائی واک ..
ملکہ کوہسار مری کی سیاحتی اہمیت قیمتی،نایاب جنگلات اورقدرتی ماحول سے ہے جس کوبرقراررکھنا ضروری ہے،سٹیشن ..
مریدکے،2میڈیکل اسٹورں کے ڈرگزقوانین کیخلاف ورزی پر چالان
hامریکا میں پارٹی کے شرکا پر کار چڑھ دوڑی، 2 بچے ہلاک
امریکی سیکشن 301 کی تحقیقات بے بنیاد ہیں ، چائنا کونسل فار دی پروموشن آف انٹرنیشنل ٹریڈ
امریکا، میمفس میں فائرنگ، 2 افراد ہلاک، 6 زخمی
امریکہ نے 40سالوں میں پہلا جوہری وار ہیڈ بنانا شروع کردیا
آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک سے جلد اچھی خبریں آئیں گی، مسعود خان
سیکیورٹی معاہدے کی ناکامی کے بعد امریکی فوج کا نائجر سے انخلا
ایرانی حملے سے اسرائیلی نیواتیم ایئر بیس پر ہونے والا نقصان سیٹلائٹ تصاویر میں واضح
مری سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
قوم کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑنے والوں سے کوئی ڈیل نہیں کروں گا
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور