دنیا میں57 مسلم ممالک ہوتے ہوئے مسلمان غیر مسلموں کے رحم و کرم پر ہیں،بلال سلیم قادری
مسلمان آبادی کے لحاظ سے دنیا میں 65 فیصد ہے مگر پھر بھی کفار ہم پر حاوی ہے کیوں،سیکرٹری جنرل پاکستان سنی تحریک
جمعرات 18 اپریل 2024 15:10
(جاری ہے)
اور یہی وجہ ہے کہ وہ دنیاوی آقاؤں کے سامنے سر جھکائے بیٹھے ہیں۔
جس دن تمام مسلمان اسلامی تعلیمات اور آقا دو جہاں کی ہدایت پر عمل پیرا ہوئے وہ دل کفار کے لیے آخری دن ہوگا۔فلسطین ہو یا کشمیر چینیا کے مسلمان ہوں کفار مل کر ان سب پر ظلم و بربریت کے پہاڑ ڈھا رہے ہیں مگر ہمارا ایمان کمزور ہونے کی وجہ سے ہم خاموش ہیں اور جہاد کا مطلب ہی بھول گئے ہیں۔بلال سلیم قادری کا مزید کہنا تھا کہ غیر مسلم ممالک نہیں چاہتے کہ تمام مسلم ممالک ایک پلیٹ فارم پر جمع ہو کر اپنے معاشی مسائل کا حل نکالیں۔معاشی طور پر مضبوط مسلم ممالک اگر کمزور مسلم ممالک کا ہاتھ تھام لیں تو اسلام کا پرچم پوری دنیاپر لہرائے گا۔کفار نے اسلام کو اپنے نرغے میں لیا ہوا ہے اب جو جنگ ہوگی وہ کفار کو نیست و نابود کر دے گی۔مگر مسلمانوں کو ایک جٹ ہو کر کفار سے لڑنا پڑے گا۔یہ دنیا کا دستور ہے اگر ظالم کے آگے سر جھکاؤ گے تو وہ اور ظلم کرتا ہے۔اسلامی تعلیمات میں ظالم کا ہاتھ روکنے کو کہا گیا ہے۔جس دن ہم نے ظالم کو روکا اس دن ظالم اپنے پیروں پر کھڑا نہیں ہو پائے گا۔کفار نے مسلمانوں میں سازشوں کے ذریعے انتشار پھیلایا ہوا ہے۔مسلمانوں کو ایک دوسرے کا سہارا بن کراختلافات کو ختم کرنا ہوگا۔ننکانہ صاحب میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ضلع بھر میں جعلی و مضر صحت اشیاء کی فروخت کے باعث شہری موذی بیماریوں میں مبتلا ہونے لگے
سانگلہ ہل مسلم لیگ ن کے رہنماؤں کا سائرہ افضل تارڑ کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت
حکومت غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کو فل فور ختم کروائے،رابطہ کمیٹی پاکستان سنی تحریک
ڈی پی او ننکانہ صاعد عزیز کا علاقہ تھانہ مانگٹانوالہ اڈا بجلی گھر میں قبضہ کی کوشش کے واقعہ کا نوٹس
سانگلہ ہل سمیت ننکانہ صاحب ضلع بھر میں نان رجسٹرڈ چھوٹی فیکٹریوں اور کارخانوں میں نابالغ چھوٹے بچوں ..
انتظامیہ اور محکمہ صحت کی پراسرار خاموشی،نوجوان نسل کو منشیات کا عادی بنانے لگی
سانگلہ ہل اور اس کے گردونواح میں بیمار، مردہ اور لاغر جانوروں کا پانی ملا گوشت سرعام فروخت
سانگلہ ہل بااثر ڈمپر مالکان نے شہر میں ات مچا دی،سکول کالج اوقات میں بھی نہ رک سکے
ننکانہ صاحب میں نان اور روٹی حکومتی مقرر کردہ وزن کے مطابق ملنا نا ممکن ہوگیا
تھانہ واربرٹن پولیس کی کارروائی، 3 منشیات فروش رنگے ہاتھوں گرفتار،بھاری مقدار میں منشیات برآمد
ننکانہ صاحب،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل کی ضلع بھر کے عوام کو ڈینگی محفوظ رکھنے کیلئے تمام وسائل بروئے کار ..
گندم مافیا نے حکومت اور کسانوں کے مابین نفرت کی فضا پیدا کر دی، چوہدری برجیس طاہر
ننکانہ صاحب سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
توشہ خانہ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف نئی تحقیقات کا آغاز
-
’ٹک ٹاک بنانے کیلئے باہر نکل کر کام کرنا پڑتا ہے‘
-
لاہور،20کلو آٹے کی قیمت 2800سے کم ہو کر2000ہو گئی
-
آن لائن ٹیکسی سروس کمپنی” اوبر“ کی پاکستان میں اپنے آپریشن بند کرنے کی تصدیق
-
یوم مزدور منانے کا مقصد شکاگو کے محنت کشوں کی جدوجہد کو یاد کرنا ، ملکی معیشت میں اس طبقے کا کردار ریڈھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے، نواب ثنااللہ زہری
-
نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار او آئی سی کے 15 ویں سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے گیمبیا پہنچ گئے
-
حکومت محنت کشوں کی فلاح پر توجہ مرکز کیے ہوئے ہے‘ چودھری شافع حسین
-
مزدوروں کا معیار زندگی بلند کرنے کے لیے پرعزم ہیں‘ مریم نوازشریف
-
پاکپتن،نو بیاہتا دلہے کو بے ہوش کر کے دلہن گھر کا صفایا کرگئی، مقدمہ درج
-
پشاور میں آٹے کی قیمت مزید کم ہوگئی
-
سنکیانگ کے لوگوں کی زندگی شہد سے زیادہ میٹھی ہے،حنا پرویز
-
وزیر خارجہ اسحاق ڈار 4 اور 5 مئی کوگیمبیا میں او آئی سی کے 15ویں سربراہی اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت کرینگے