نارووال میں تیز رفتار ریڑھے کے نیچے آکر سات سالہ بچی جاں بحق ہو گئی

منگل 17 جولائی 2018 19:03

نارووال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 17 جولائی2018ء) تیز رفتار ریڑھے کے نیچے آکر سات سالہ بچی جاں بحق ہو گئی۔ بتایا گیا ہے کہ تھانہ قلعہ کالر والا کے نواحی گائوں سوداگر پورہ کے رہائشی عمران کی سات سالہ بیٹی گلی میں کھیل رہی تھی کہ گلی سے گزرنے والی ایک تیز رفتار بیل گاڑی کے نیچے آ کر جاں بحق ہو گئی بیل گاڑی کو احسان نامی نوجوان چلا رہا تھا۔

(جاری ہے)

پولیس تھانہ قلعہ کالروالہ نے موقع پر پہنچ کر تفتیش شروع کر دی ہے۔

نارووال میں شائع ہونے والی مزید خبریں