نوجوان ٹرین سے گرکر جاں بحق

منگل 9 اپریل 2024 23:19

نارووال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 اپریل2024ء) ٹرین سے گرکر نوجوان جاں بحق ہو گیا۔بتایا گیا ہے کہ سیالکوٹ سے بذریعہ نارووال کراچی جانے والی علامہ اقبال ایکسپرس مسافر ٹرین سے الکڑے پھاٹک پسرورکے قریب نارووال کے نواحی گاں چندیانوالی کا 32سالہ نوجوان گرکرجاںبحق ہو گیا۔

(جاری ہے)

نوجوان کی شناخت عدیل سکنہ نارووال کے نام سے ہوئی،تھانہ صدر پولیس پسرور نے لاش تحویل میں لیکرتحقیقات کاآغازکردیا ہیاورریسکیو اہلکاروں نے لاش کو سول ہسپتال پسرور منتقل کر دیا۔

نارووال میں شائع ہونے والی مزید خبریں