نصیر آباد، بدنامہ زمانہ ڈاکوؤں حنیف عرف حنو پولیس کارروائی میں گرفتار

جمعرات 20 نومبر 2014 22:28

چھتر(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20نومبر 2014ء ) بدنامہ زمانہ ڈاکوؤں حنیف عرف حنو ضلع نصیر آباد پولیس کاروائی میں گرفتار تفصیلات کے مطابق سندھ اور بلوچستان کی مختلف پولیس تھانوں میں دہشت گردی دیگر مقدمات میں مطلوب ڈاکوؤں حینف عرف حنو کو ضلع نصیر آباد پولیس تھانہ میرحسن کے ایس ایچ او خالد حسین بگٹی اے ایس آئی میر احمد کھوسہ ایس آئی یسن شر نے پولیس مخبر کی خبر دینے پر اس وقت رات کے وقت کاروائی کرکے گرفتار کر لیا جب کہ وہ کسی بڑی کاروائی کرنے کے لیئے جا رہا ہے پولیس کے مطابق حنیف عرف حنو سے دوران تفتیش مذید اہم معلومات ملنے کی توقع بھی ہے جس کے لیئے پولیس تفتیش کر رہی ہے ۔

متعلقہ عنوان :

نصیر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں