شمالی وزیرستان، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سکول ٹیچرجاں بحق

ہفتہ 6 جنوری 2024 22:13

شمالی وزیرستان، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سکول ٹیچرجاں بحق
شمالی وزیرستان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 جنوری2024ء) شمالی وزیرستان میں تھانہ میرعلی کی حدود میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سرکاری سکول ٹیچر یوسف خان جاں بحق ہوگیا۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق گزشتہ رات نامعلوم افراد نے گاؤں حیدرخیل کے علاقے بابر خیل میںسرکاری سکول ٹیچر یوسف خان پر فائرنگ کی جس سے وہ جاں بحق ہوگیا ، پولیس نے مقتول کی لاش پوسٹمارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کردی ہے ۔

شمالی وزیرستان میں شائع ہونے والی مزید خبریں