ٹرک کی ٹکر سے کار سوار چار فراد جاں بحق

بدھ 15 ستمبر 2021 19:30

پاکپتن۔15ستمبر  (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 ستمبر2021ء) :ٹرک  کی  ٹکر سے کار سوار چار فراد جاں بحق ہو گئے جبکہ دو افراد شدید زخمی ہو گئے۔  ساہیوال ۔

(جاری ہے)

پاکپتن روڑ پر اڈا ہیری پور کے  قریب تیز رفتار ٹرک نے کار کو پیچھے سے  ٹکر مار د ی   جس کے نتیجہ  میں سرگودھا کا رہنے والا 40 سالہ محمد نسیم ،   77 سالہ  ذینب بی بی جاں بحق  ہو گئے جبکہ   25 سالہ ردبی بی بی  اور  سالہ22رماشاہ بی بی   شدید زخمی  ہو گئی،  ریسکیو 1122نے زخمیوں اور نعشوں کو  ڈی ایچ کیو ہستپال پاکپتن منتقل کر دیا

متعلقہ عنوان :

پاکپتن میں شائع ہونے والی مزید خبریں