گوران چیک پوسٹ پر لیویز کی کارروائی ،زمباد گاڑی کا ڈرائیور زخمی حالت میں گرفتار

جمعہ 5 اپریل 2024 22:07

پنجگور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 اپریل2024ء) گوران چیک پوسٹ پر لیویز کی کاروائی زمباد گاڑی کا ڈرائیور زخمی حالت میں گرفتار ۔

(جاری ہے)

لیویز کے مطابق مشتبہ زمباد گاڑی کو جب چیک پوسٹ والوں نے رکنے کا اشارہ کیا تو گاڑی ڈرائیور نے بھاگنے کی کوشش کیا جس پر فائرنگ کے نتیجے میں زمباد کا ڈرائیور زخمی ہوگیا جس سے اسلحہ بھی برآمد کرلیا گیا مزید تفتیش جاری ہے ۔

پنجگور میں شائع ہونے والی مزید خبریں