بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی پسنی ضلع گوادر اور کوئٹہ شہر میں کاروائیاں، 10 مراکز پر جرمانے عائد ، متعدد کو وارننگ نوٹسز جاری
اتوار 16 اپریل 2023 21:35
(جاری ہے)
بی ایف اے حکام نے جنرل اسٹورز ، مصالحہ شاپ اور ہولسیل ٹریڈر سے برآمد شدہ ممنوعہ و مضر صحت مصنوعات قبضہ میں لیکر بعدازاں تلف کردیں۔
علاوہ ازیں عید کے موقع پر شہریوں کو معیاری بیکری اشیا کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے بی ایف اے حکام نے بیکرز و بیکنگ یونٹس کی خصوصی چیکنگ کے دوران نواں کلی میں ایس او پیز کی خلاف ورزی سمیت مختلف وجوہات پر 2 بیکنگ یونٹ کو جرمانہ جبکہ 3 کو وارننگ نوٹسز جاری کیے۔ معروف بیکریوں کے بیکنگ یونٹس کے خلاف صفائی و اسٹوریج کے غیر صحت بخش انتظامات اور بارہا تنبیہ کے باوجود حتمی پراڈکٹس پر مینوفیکچرنگ و ایکسپائری تاریخیں ظاہر نہ کرنے پر جرمانہ کیا گیا۔ بیکریوں کے مالکان و ورکرز کو صفائی و اشیا ذخیرہ کرنے کے امور کی ادائیگی حفظان صحت کے اصولوں کے عین مطابق کرنے اور اس ضمن میں بی ایف اے کی ایس او پیز پر کاربند رہنے کی تنبیہ کی گئیپسنی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
]پسنی میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی
بلوچستان میں سب سے زیادہ 70 ملی میٹر بارش پسنی میں ریکارڈ
بلوچستان ،سب سے زیادہ 70 ملی میٹر بارش پسنی میں ریکارڈ کی گئی
یوم جنگلات کے دن کو منانے کا مقصد انسانی زندگی میں جنگلات کی اہمیت بارے لوگوں کو آگاہ کرنا ہے،ڈپٹی کنزرویٹر ..
جنگلات کا دن منانے کا مقصد جنگلات کی اہمیت کے بارے لوگوں کو آگاہ کرنا ہے ، یار محمد دشتی
کئی ماہ گزرنے کے باوجود کلانچ کے مختلف علاقوں کو واٹر بوذر اور ٹریکٹروں کے ذریعے پانی سپلائی کرنے والے ..
پسنی میں پہاڑوں میں چھپائی گئی 8 ارب روپے سے زائد مالیت کی چرس برآمد
ً پسنی میں بارش نے اپنا رنگ جمادیا،بارش کا پانی دکانوں اور رہائشی گھروں میں داخل ہوگیا
ًپسنی گوادر اور میانوالی ائیر بیس پر دہشت گر د حملوں سے متعلق حقائق اور انکشافات
پسنی سے اور ماڑہ جانے والی سیکیورٹی فورسز کی گاڑیوں پر دہشت گردوں کا حملہ، 14 جوان شہید
سبی، طاقت کے نشے میں مبتلا دوکاندار کا بلدیہ پسنی کے غریب خاکروبپر تشدد،ملازمین کی کام چھوڑ ہڑتال
سندھ کے ٹرالر پسنی کے سمندر پہنچ گئے
پسنی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
گورنر سندھ کے معاملے پر ہم نے مسلم لیگ ن سے کوئی گارنٹی نہیں مانگی، خالد مقبول
-
سلطان اذلان شاہ کپ میں پاکستان اورنیوزی لینڈ کے مابین میچ 1-1 گول سے برابر، پاکستان فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب
-
عازمین حج پاکستان کے سفیر بن کر جائیں اور وہاں ڈسپلن کا خیال رکھیں ، چیئرمین سینیٹ
-
چئیرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی سے جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ میں سابق وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور وفود کی ملاقاتیں
-
کوپ 29 کے نتیجے میں ترقی پذیر ممالک کو موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے مالیاتی ضروریات پورا کرنے میں مدد ملے گی، صدر مملکت آصف علی زرداری
-
وزیرِ اعظم نے سرمایہ کاری بورڈ کو ملک میں سرمایہ کاری اور نئے کاروبار کے آغاز کیلئے مزید آسانیاں پیدا کرنے کا ہدف دے دیا ، ون ونڈو آپریشن کی طرز پر طریقہ کار وضع کرنے کی ہدایت
-
روبینہ خالد نے بینظیرانکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھال لیں
-
پاکستان کے سیٹلائٹ آئی کیوب قمر نے چاند کے تین چکر کامیابی سے مکمل کرنے کے بعد مدار سے ابتدائی تصاویر بھیج دیں
-
بلاول بھٹو زرداری سے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن سینیٹرروبینہ خالد کی ملاقات
-
پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے اورماحول دوست سرمایہ کاری کے فروغ میں پرعزم ہے،دسمبر تک ملکی سطح پر گرین سکوک بانڈز جاری کرنے پر کام کررہے ہیں،وزیرخزانہ محمداورنگزیب
-
ذاتی رنجش،جیٹھ نے دیگر7افراد کیساتھ مل کر خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
-
اسلام آباد، ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں 25فیصد اضافہ