پتوکی ،گونگا بہرہ 10سالہ بچہ پولیس کو مل گیا،بچے کے ورثاء کی تلاش شروع

اتوار 14 اپریل 2024 15:55

پتوکی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 اپریل2024ء) گونگا بہرہ 10سالہ بچہ پولیس کو مل گیاپولیس نے بچے کے ورثاء کی تلاش شروع کردی۔

(جاری ہے)

تھانہ صدر پتوکی پولیس کو ایک بعمر 10 سالہ بچہ ملا ہے بچہ گونگا بہرہ ہے اور تھانہ صدر پتوکی کی تحویل میں ہے صدر پتوکی پولیس نے سوشل میڈیا پر میسج جاری کرتے ہوئے کہا کہ بچے کے ورثاء کی تلاش جاری ہے لواحقین کو تلاش کرنے میں پولیس کی مدد کریں۔

متعلقہ عنوان :

پتوکی میں شائع ہونے والی مزید خبریں