خیبرپختونخوا میں 1769 افراد سے پولیس سیکیورٹی واپس،
رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش آئی جی خیبر پختونخوا نے بہت اچھا کام کیا، میں ان کی کارکردگی سے مطمئن ہوں، اگر عدالت کسی کوسلیوٹ کرسکتی تو میں آئی جی کو سلیوٹ کرتا ہوں، چیف جسٹس کا خیبرپختونخوا پولیس کی رپورٹ پر اطمینان کا اظہار
جمعہ 20 اپریل 2018 12:22
(جاری ہے)
رپورٹ میں بتایا گیا کہ صوبے میں ایک ہزار 769 افراد سے پولیس کی سیکیورٹی واپس لے لی گئی ہے۔چیف جسٹس نے پولیس کی رپورٹ پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ آئی جی خیبر پختونخوا نے بہت اچھا کام کیا، میں ان کی کارکردگی سے مطمئن ہوں، اگر عدالت کسی کوسلیوٹ کرسکتی تو میں آئی جی کو سلیوٹ کرتا ہوں۔
بعد ازاں عدالت کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے صلاح الدین محسود نے کہا کہ ہم نے 3 ماہ کے دوران میں 900 افراد سے پولیس سیکیورٹی واپس لی تھی اور اب عدالتی حکم پر مزید ایک ہزار 769 افراد سے سیکیورٹی واپس لی ہے۔ چیف جسٹس نے سیکیورٹی واپس لینے کے اقدام پرتعریف کی، تعریف اگر صرف میری بھی کی ہے تو پوری پولیس کی ہے۔متعلقہ عنوان :
پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
نوشہرہ، صالح خانہ میں باراتیوں کی بس بجلی کی ہائی ٹرانسمیشن لائن سے ٹکرا نے سے 10افراد جھلس گئے
w*شاہ قبول پولیس کی اہم کارروائی ، جعلی کرنسی اور شراب برآمد*
غ*تھانہ خزانہ پولیس کی سماج دشمن عناصر اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈائون
مشیر کھیل اور امور نوجوانان سید فخر جہان کی اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں بہترین کارکردگی پر قومی ٹیم ..
کبھی نہیں چاہوں گا گورنر ہاؤس سازش کا حصہ بنے، فیصل کریم کنڈی
cحکومت تعلیم وصحت کیلئے بڑا بجٹ مختص کرے، فائق شاہ
Eچیف ٹریفک آفیسر سعود خان کی ہدایت
mٹریفک پولیس کیساتھ مکمل تعاون کریں گے ، فرہاد اسفندیار
سیکرٹری محکمہ کھیل و امور نوجوانان مطیع اللہ کا ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر صوابی ذیشان نجیب کے ہمراہ صوابی ..
تھانہ خزانہ پولیس کی سماج دشمن عناصر اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی، متعدد ملزمان گرفتار، چرس، ..
صوبائی حکومت نے تقریباً 29 ارب روپے کی لاگت سے 3 لاکھ میٹرک ٹن گندم خریداری 7 مئی سے شروع کی ہے جو دو ماہ ..
:مشیر وزیراعلیٰ مشال اعظم یوسفزئی کا پشاور میں یو این ایف پی اے کے دفتر کا دورہ، شراکت داری کو مزید مضبوط ..
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پیپلزپارٹی کا ذوالفقار علی بھٹو کی تصویر والے کرنسی نوٹ جاری کرنے کا مطالبہ
-
کبھی نہیں چاہوں گا گورنر ہاؤس سازش کا حصہ بنے، فیصل کریم کنڈی
-
سیاستدان ایک دوسرے سے ہاتھ ملانے کو تیار نہیں ہوں گے تو مسائل کیسے حل ہوں گے، بلاول بھٹو
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز پاکستان میں ایک برانڈ بن چکی ہیں، عظمیٰ بخاری
-
پی ٹی آئی کا عمران خان کی صحت کے حوالے سے عدالتی حکم عدولی کے نوٹس کا مطالبہ
-
موبائل فونز کی قیمتوں میں 30 فیصد تک کمی کردی گئی
-
نو مئی کا رونا رونے والے 12 مئی کا سانحہ بھول گئے ہیں، حلیم عادل شیخ
-
وفاقی اور صوبائی حکومت ہوش کے ناخن لیں ‘ حافظ نعیم الرحمن
-
مدینہ کی ریاست کی بات کرنے والوں کو معلوم ہونا چاہیئے پہلا اصول معافی مانگنا ہے، گورنر سندھ
-
آئی ایم ایف کی پاکستان میں انتخابات کے باوجود برقرار سیاسی بے یقینی کی نشاندہی
-
شمالی وزیرستان میں 2 دہشت گرد حملوں میں 7 سکیورٹی اہلکار شہید
-
معاشی استحکام کیلئے اداروں کی نجکاری ضروری ہے، وفاقی وزیر خزانہ